سرچ کریں

Displaying 611 to 620 out of 939 results

611

نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنے کاکیاحکم ہے؟یہ پوچھنے کامقصداس بات کی وضاحت طلب کرناہے کہ نمازمیں قراءت کرنافرض ہے اورقراءت میں سورہ فاتحہ اورتین آیتوں کی تلاوت کرناہوتاہے توان کی تلاوت کرنابھی فرض ہواحالانکہ امیراہلسنت دامت برکاتھم العالیۃ نےکتاب اسلامی بہنوں کی نماز،ص104پر"سورہ فاتحہ اورتین آیتیں پڑھنا" نمازکےواجبات میں شمارفرمایاہے ۔اس بارے میں تطبیق بیان فرمادیجیے۔ سائل:منظورعلی(جامعۃالمدینہ للبنات،سرجانی ٹاون، کراچی)

611
612

اسکول کی پُرانی کاپیاں اورکتابیں بیچنا کیسا؟

جواب: الگ کر کے بقیہ کو فروخت کیا جا سکتا ہے، ورنہ ان کاپیوں کتابوں کو کسی تھیلے وغیرہ میں بند کر کے گہرے دریا یا بیچ سمندر میں کوئی وزنی پتھر باندھ کر اس ط...

612
613

محافل کا چندہ مسجد میں دینا کیسا؟

جواب: سرے کام میں اِستعِمال کرنا حرام ہے اور اگر وہ فوت ہوچکے ہوں تو ان کے ورثا کو واپس کیا جائے اور اگر چندہ دینے والوں کا عِلم نہ ہو یا یہ معلوم نہ ہوسکے...

613
614

بالغ لڑکے کے ساتھ نابالغ لڑکی کا جنازہ پڑھنا کیسا؟

جواب: سری تکبیر کہہ کر پہلے بالغین والی دعا پڑھی جائے، پھر نابالغوں والی دعا پڑھی جائے اور ایک ساتھ جتنے جنازے موجود ہو ں ،پڑھ سکتے ہیں،شریعتِ مطہرہ نے اس...

614
615

کیا والد کے ہوتے ہوئے ماموں کو حق پرورش حاصل ہوتا ہے؟

جواب: الگ رہنے کی اجازت مل جاتی ہے مگر یہ اس صورت میں ہے جبکہ بیٹا ایسا سمجھدار ہو گیا ہو کہ اب بد نامی یا فتنے کا خوف اور تادیب کی حاجت نہ ہو مگر ہمارے زما...

615
616

الیکٹریشن کا چیز کھول کر چیک کرنے کے پیسے لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض الیکٹریشنز نے اپنی دکان پر لکھا ہوتا ہےکہ کوئی بھی چیز چیک کرنے کی پچاس روپے فیس ہوگی ، پھر اگر مالک وہ چیز بنوائےتو اس کا خرچہ بتا دیتے ہیں اور اس صورت میں کھول کر چیک کرنے کے الگ سے پیسے نہیں لیتے البتہ اگر مالک وہ چیز نہ بنوائے توکھول کر چیک کرنے کے پچاس روپے لیتے ہیں اورخرابی (Fault) بتاکر ، وہ چیز بند کر کے واپس دے دیتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے؟

616
617

کرایہ پر لی ہوئی چیز آگے کرایہ پردینے کا شرعی حکم

جواب: سری:یہ کہ آپ نے جس جنس کے کرائے پر کنٹینر لیا اس کے خلاف کسی اور جنس کے کرائے پر آگےدیں۔اور تیسری: یہ کہ کنٹینر کے ساتھ کوئی اور چیز بھی کرائے پر دیدی...

617
618

کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟

جواب: الگ تھلگ مقام ) میں جگہ نہ ہو تو یہ جانا مستلزمِ معصیَّت(یعنی گناہ کو لازم کرنے والا) ہوگا اور ہرملزومِ معصیَّت، معصیَّت (گناہ کو لازم کرنے والی ہر ب...

618
619

عقدِ مضاربت ختم کرنے کا طریقہ

جواب: الگ کرلیں۔ پھرراسُ المال (Capital)کو ربُّ المال (Investor) کے سپرد کرنے کے بعد جو نفع ہوا ، باہمی قرارداد کے مطابق آپس میں تقسیم کر لیں۔ اگر نقصان ہو...

619
620

گندم پیسنے کی اجرت میں آٹا اور پیسے دونوں لینا کیسا ؟

جواب: سری چیزاجرت میں طے کی جائے ۔ہاں اگر پسوانے سے پہلے اسی گندم میں سے اجرت نکال کر دے دی،تو یہ جائز ہے اور دوسرا جائز طریقہ یہ ہے کہ پسائی کی اجرت مث...

620