
جواب: صاحب رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم وكانت رجله أصيبت في سبيل اللہ يؤذن وهو قاعد“ ترجمہ : حضرت حسن بن محمد عبدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے حضور...
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔
اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: ترتیب الشرائع،ج3،ص30،مطبوعہ دارالحدیث ،مصر)(شرح مختصر الطحاوی للجصاص،ج2،ص446،مطبوعہ دارالبشائرالاسلامیۃ، بیروت) فتاوی عالمگیری میں ہے:”ولو نذر اعت...
عورت کا نماز میں بچے کو دودھ پلانے سے یونہی خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: (1) عورت اگر دورانِ نماز بچے کو دودھ پلادے تو اس کے وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟ (2)نیز اگر دورانِ نماز عورت کی چھاتی سے خود بخود دودھ نکل آئے تو اس صورت میں وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟
مسبوق اپنی نماز میں ثنا کب پڑھے گا ؟
جواب: قضا ما سبق یأتی بالثناء ویتعوذ للقراءۃ کذا فی فتاوی قاضیخان والخلاصۃ والظھیریۃ،وفی صلاۃ المخافتۃ یأتی بہ ھکذا فی الخلاصۃ……وإن أدرك الإمام في الركوع ...
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
جواب: قضا کرنی ہوں گی۔ اس لیے کہ آٹھ دن کے بعد جب پیلی رطوبت آئی تو فی الحال اس کے بارے میں علم نہیں کہ یہ دس دن سے متجاوز ہوگی یا نہیں؟ ہو سکتا ہے ک...
عید کی نماز سے پہلے عورت کا اشراق و چاشت پڑھنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عورت عید کے دن سور ج نکلنے کے بیس منٹ گزرنے کے بعد اشراق و چاشت کی نماز پڑھ سکتی ہے یا پھر اس کے لیے یہی حکم ہے کہ جب تک عید کی نماز ادا نہ ہو جائے کوئی نفل نماز نہیں پڑھ سکتی ؟جبکہ عورت پر عید کی نماز لازم نہیں ہے، تو یہ عید کی نماز کا انتظار کرے یا عید کی نماز سے پہلے ہی اشراق وچاشت پڑھ لے؟
روزے کی حالت میں ڈائلیسزکروانا
جواب: قضاواجب ہے ۔ لہٰذا پیری ٹونیل ڈائلیسِس سے روزہ ٹوٹ جائے گا اوراس روزے کی قضا لازم ہو گی۔ احتیاط: اس صورت میں اولاً یہ کوشش کی جائے کہ پیری ...
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: صاحبِ شافعی اور ایک روایت کے مطابق امام احمد کا بھی ہے ، احناف کی مستدَل یہ حدیث ہے اور اس کے علاوہ دوسری حدیثیں بھی ہیں ۔ “ (نزھۃ القاری، کتاب الوضوء...
نماز کے ایک رکن میں دونوں ہاتھ دو، دوبار اٹھانے سے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں ایک رکن میں ہاتھ کو دوبار اٹھانے کی اجازت ہوتی ہے اور تیسری بار اٹھانے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا دونوں میں سے ایک ہاتھ ہی دو بار استعمال کر سکتے ہیں ؟ یا دونوں ہاتھوں کو ایک رکن میں دو دو بار استعمال کر سکتے ہیں ؟