
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات یہ دیکھا گیا ہے کہ کوئی بندہ لا علمی میں کسی نمازی کے آگے سے گزر جائے، تو جونہی اسے پتہ چلتا ہے کہ وہ نمازی کے آگے سے گزرا ہے، اس کا ازالہ کرنے کے لیے نمازی کو دوبارہ کراس کرتا ہے اور جدھر سے آیا تھا، اس جانب چلا جاتا ہے، تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس طرح ازالہ کرنا شرعاً درست ہے؟ اور اگر کوئی کر لے، تو اس پر کوئی حکم عائد ہو گا، نیز اس سے نمازی کی نماز پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
دوسری رکعت میں کچھ سورتیں چھوڑ کر قراءت کرنا
جواب: نفل“ ترجمہ: دو سورتیں جن کو دو رکعتوں میں پڑھا، ان کے درمیان والی ایک سورت کو چھوڑنا مکروہ ہے، کیونکہ اس میں( ایک کودوسری پر) فضیلت دینے اور (دوسری کو...
جواب: نمازوں کی کمی کا واقعہ توبہت مشہور ہے کہ جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رب تعالی کی طرف سے پچاس نمازوں کا تحفہ لے کر واپس تشریف لارہے تھے،تو حضرت ...
حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا
جواب: نماز جنازہ حضرت علی نے پڑھائی اور کہا گیا ہے کہ ان کے چچا حضرت عباس نے پڑھائی اور کہا گیا ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق نے پڑھائی۔(البدایہ والنھایہ ، جلد 6...
کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم
سوال: مسئلہ کچھ یوں ہےکہ کپڑے کے سوٹ کی ایک جگہ پرایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے اور کپڑے کی ایک دوسری جگہ پر بھی ایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے ، لیکن دونوں کا مجموعہ ایک درہم سے زیادہ بنتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں کپڑوں پر ایک درہم سے کم ہی نجاست لگی ہوئی سمجھی جائے گی یا ایک درہم سے زیادہ سمجھی جائے گی؟اور نماز پڑھنے کے لیے دوسرے پاک کپڑے بھی موجود ہیں۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: بیٹھ سکتے ہیں، لیکن اگر بندے کی شخصیت ایسی ہو کہ وہاں جانے پر بھی لوگوں کی طرف سے متہم ہونے کا اندیشہ ہو، مثلاً شرکت کرنے والا عالم دین اور مقتدا و پی...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی باقی رکعتوں میں قراءت کر لے تو کیا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ چار رکعت والی نماز میں امام مسافر اور مقتدی مقیم ہو، تو امام کے سلام پھیرنے کے بعد تیسری اور چوتھی رکعت میں مقتدی کتنی دیر خاموش کھڑا رہے گا؟ اگر ان رکعتوں میں مقتدی نے قراءت کرلی، تو کیا حکم ہوگا؟
ایصال ثواب قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: نماز پڑھ کر یا روزہ رکھ کر اس کو بری الذمہ نہیں کر سکتا، بلکہ یہ عبادات خود بجالائے گا ، تو بری الذمہ ہو گا۔ (6)اس آیت کریمہ کا ایک معنی یہ بھی ب...
کیا تراویح کی جگہ قضائے عمری ادا کرسکتے ہیں
جواب: نفل وغيرها بنية القضاء كذا فی المضمرات عن الظهيرية وفتاوى الحجة ومراده بالسنة المعروفة المؤكدة “ترجمہ: ”قضا نمازوں کی ادائیگی میں مشغول ہونا یہ نوافل...
کیاکبھی کبھی نماز چھوڑنے والا بھی بے نمازی ہوتا ہے
سوال: جو شخص کبھی کبھی نماز چھوڑ دیتا ہو، کبھی چار پڑھی ،کبھی پانچ۔کیا ایسا شخص بھی بے نمازی کہلاتا ہے؟