سرچ کریں

Displaying 6211 to 6220 out of 7279 results

6211

بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی زکوٰۃ اداکرنا

سوال: اگر شوہر پر زکوۃ فرض ہو اور اسے زکوۃ کی ادائیگی کا بھی بہت کہا گیا لیکن وہ زکوۃ ادا نہیں کرتا تو کیا اس کی بیوی اس کی رقم چھپ کے نکال کر اس کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتی ہے یا نہیں ؟

6211
6212

بینک سے قرض لے کر عمرہ کرنے کا حکم

سوال: بینک سے قرض لے کر عمرہ کرسکتےہیں یانہیں ؟

6212
6214

خوفِ خدا سے رونے والی آنکھوں کے حصول کی دعا

جواب: کر دل کو سیراب کر دیں ، اس وقت کے آنے سے پہلے جب بہت سی آنکھیں خون کے آنسو روئیں گی اور (مجرموں کی) داڑھیں انگارہ ہو جائیں گی۔(الدعاء للطبرانی، صفحہ...

6214
6215

ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم

سوال: اگر دو بندے یوں عقدِ مزارعت کریں کہ مالکِ زمین صرف زمین دے اور فریقِ ثانی یعنی مزارِع تمام اخراجات اٹھائے، یعنی زمین تیار کرنےاور کٹائی کرنے والی لیبر کی تنخواہیں، ٹریکٹر کا کرایہ ، پٹرول، بیج، کھاد، اسپرے، تھریشر، بجلی ، ٹیوب ویل اور دیگر تمام اخراجات مزارِع ہی برداشت کرے گا۔ حاصل شدہ فصل کو فیصد کے اعتبار سے طے کریں گے، مثلاً:70 فیصد مزارِع اور 30 فیصد مالکِ زمین کو حاصل ہو گا۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر درست نہیں، تو جائز شرعی طریقہ بتا دیں۔

6215
6216

مدرسے کے عمومی چندے سے چھت پر استاذ کے لیے رہائش بنا سکتے ہیں ؟

سوال: ہمارے ہاں مدرسہ کی عمارت بنی ہوئی ہے، جہاں طلبہ کرام درس نظامی اور حفظ کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ہم اس مدرسے کے اوپر مدرس کےلیے فیملی رہائش بنانا چاہتے ہیں۔ کیا مدرسہ کے اوپر مدرسہ کے عمومی چندے سے مدرس کےلیے فیملی رہائش بنا سکتے ہیں؟

6216
6217

پیدائشی قادیانی بھی مرتد ہے

سوال: جو شخص اسلام چھوڑ کر قادیانیت اختیار کرے وہ بلاشبہ مرتد ہے لیکن جو پیدائشی قادیانی ہو یعنی قادیانی گھرانے میں پیدا ہوا ہو اور ساری زندگی قادیانیت پر ہی رہے اس شخص پر عام کافر کے احکام لاگو ہوں گے یا مرتد کے احکام لاگو ہوں گے ؟

6217
6218

گونگے شخص کے ذبیحہ کا حکم

سوال: کیا گونگا مسلمان شخص مرغی ذبح کر سکتا ہے ؟

6218
6220

ناقابلِ استعمال کپڑوں کو جلا نے کاحکم

جواب: پہننے کے قابل تو نہ ہوں لیکن دیگر کسی اور کام میں استعمال ہوسکتے ہوں توانہیں جلا کر ضائع کر دینا اسراف، ناجائز و حرام ہے لیکن اگر کسی بھی کام میں است...

6220