Khauf-e-Khuda Hasil karne Ke Liye Dua
خوفِ خدا سے رونے والی آنکھوں کے حصول کی دعا
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِیْ عَيْنَيْنِ هَطَّالَتَيْنِ تَشْفِيَانِ الْقَلْبَ بِذُرُوْفِ الدَّمْعِ مِنْ خَشْيَتِكَ قَبْلَ اَنْ يَّكُوْنَ الدَّمْعُ دَمًا وَالْاَضْرَاسُ جَمْرًا
ترجمہ:اے اللہ! مجھے ایسی آنکھیں عطا فرما جو تیرے خوف سے لگاتار آنسوؤ ں کی بارش برسا کر دل کو سیراب کر دیں ، اس وقت کے آنے سے پہلے جب بہت سی آنکھیں خون کے آنسو روئیں گی اور (مجرموں کی) داڑھیں انگارہ ہو جائیں گی۔ (الدعاء للطبرانی، صفحہ429، مطبوعہ دار الكتب العلميہ ، بيروت)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(394)
عقائد کے مسائل
(376)
طہارت کے مسائل
(696)
نماز کے مسائل
(1922)
میت سے متعلق مسائل
(306)
روزے کے مسائل
(360)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(402)
حج وعمرہ
(491)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(755)
نکاح کے مسائل
(309)
خرید و فروخت کے مسائل
(269)
حلال و حرام کے مسائل
(1079)
عورتوں کے مسائل
(595)