
کیا قرآن پاک کا سچا حلف اٹھانے سے کوئی نقصان ہوتا ہے؟
جواب: حکم تو سچی قسم و حلف کا ہے اور جھوٹی بات پر قرآن مجید کی قسم کھانا ،یا حلف اٹھا نا سخت ناجائز وحرام اور گناہ کبیرہ ہے ۔ و اللہ اعلم عزوج...
عشرکس پرہوگا,خریدارپریابیچنے والے پر؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ باغ میں پھل ظاہرہونے کے بعد بیچا جائے تواس صورت میں عشرکس پرہوگا؟خریدارپریابیچنے والے پر؟ سائل:احمدعلی خان(مکان نمبر1052محلہ کچاکوٹ تحصیل میلسی ضلع وہاڑی)
الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ الٹاکپڑاپہن کرنمازپڑھنامکروہ تحریمی ہے یاتنزیہی؟جوبھی حکم ہومع الدلیل بیان فرمائیں کیونکہ مختلف کتب میں مختلف احکام لکھے ہیں۔
نمازمیں فاتحہ سے پہلے سورت شروع کردی اور سجدہ سہو بھی نہ کیا اب کیا حکم ہے؟
جواب: دار پڑھنے سے سجدہ سہو واجب ہو جاتا ہے،آپ نے بھی چونکہ سورۃ الفاتحہ سے پہلے سورۃ الفیل کی ایک آیت پڑھ لی تھی تو آپ پر بھی سجدہ سہو واجب تھا اورجب سجدہ ...
بالغہ بیٹی کا شفقت سے بوسہ لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی بالغہ بیٹی کادوسروں کی موجودگی میں رخسارپربوسہ لیا،کیازیدکی بیوی اس پرحرام ہوگئی جبکہ زیدکاحلفیہ بیان ہے کہ میں نے شفقت سے بوسہ لیاتھانہ کہ نعوذباللہ بری نیت سے لیاتھا۔جوحکم شرع ہوواضح فرمائیں ۔