
پائنچے فولڈ کر کے نماز پڑھناکیسا؟
جواب: اللہ کے رسول ﷺ نے اس سے صاف الفاظ میں منع کیا تو اس کے آگے کسی امام مسجد کی تو کیا، امامِ زمانہ کی بھی جرأت نہیں کہ وہ رسول اللہ ﷺ کے فرمان کو نہ ...
محمد مصطفی نام کا مطلب اور محمد مصطفی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کا مبارک نام ہے اور "مصطفی"آپ علیہ الصلاۃ والسلام کا لقب ہے ،جس کے معانی یہ ہیں:چُنا ہوا ، انتخاب کیا ہوا ، برگزیدہ ، پسندید...
فاطمہ کا معنی اور مشکاۃ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اللہ علیہ وسلم کی ایک لاڈلی شہزادی صاحبہ رضی اللہ تعالی عنھا،کا نام ہے ۔ اور مذکورہ دونوں نام کو ملا کر مشکوۃ فاطمہ رکھنے میں بھی حرج نہیں مگر ...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: آج کل سوشل میڈیا پہ ایک پوسٹ بہت زیادہ گردش کر رہی ہے،جس میں کئی کتبِ احادیث کے حوالہ سے یہ روایت بیان کی گئی ہے:حضرتِ ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’الغسل یوم الجمعۃ واجب علی کل محتلم‘‘ترجمہ:جمعہ کے دن ہر بالغ شخص پر غسل کرنا واجب ہے۔(بخاری شریف)لوگ اس کی وجہ سے کافی تشویش میں مبتلا ہیں۔برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حدیث کے مطابق کیا واقعی جمعہ کے دن غسل کرنا واجب ہے؟
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
جواب: اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1295ھ/1877ء) کا سلسلہ ِارادت صوبہ سرحد، افغانستان اور ہندوستان میں بہت پھیلا رہا اور آپ بیک وقت سلسلہ قادریہ اور نقشبند...
امداد کُن یا غوثِ اعظم دستگیر کیا یہ شرک ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شَرْعِ متین اس بارے میں کہ کیامندرجہ ذیل اشعار پڑھنا شِرک ہے کہ ان میں غیرُ اللہ سے مددمانگی گئی ہے؟ اِمداد کُن اِمداد کُن اَز بَندِ غَم آزاد کُن دَر دِین و دُنیا شاد کُن یا غوثِ اَعظم دَستگِیر
حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟
سوال: حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا تھا؟
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: اللہ پاک کی طرف سے عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہےکہ اس کے ذریعے انسان پردہ اور زینت اختیار کرنے کے ساتھ دیگر کئی فوائدبھی حاصل کرتا ہے، لہٰذالباس کو خدا ...
مثنی کا معنی اور مثنی نام رکھنا کیسا؟
سوال: امام حسن مثنیٰ رحمہ اللہ کے نام پر مثنیٰ نام رکھنا کیسا ہے؟ کیا مثنیٰ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب: اللہ تعالی عنہا کا نام ہے، اللہ تعالی کی رحمت سے امید ہے کہ ان کی برکت بچی کے شامل حال ہوگی۔ الاصابہ فی تمییز الصحابہ میں ہے”صفیۃ بن حیی۔۔۔ فاعتقھا و...