سرچ کریں

Displaying 621 to 630 out of 3855 results

621

تراویح کے ختم قرآن پاک میں سورۂ اخلاص تین مرتبہ پڑھنا کیسا؟

سوال: تراویح کے دوران جب ختمِ قرآنِ پاک ہوتا ہے ، تو سورۂ اخلاص تین بار پڑھی جاتی ہے ۔ اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس طرح کرنا کیسا ہے ؟

621
622

غیر ضروری بال ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کا حکم

سوال: غیر ضروری بال مستقل طور پر ختم کرنا کیسا؟

622
623

نماز میں کچھ وقت کے لئے قضائے حاجت درپیش آئی پھر ختم ہوگئی تو کیا حکم ہے ؟

سوال: نماز میں کچھ دیر کے لئے قضائے حاجت کی شدت ہوئی ، نمازی نے روکے رکھا دو رکعت مکمل کی تو شدت ختم ہوگئی، تو کیا نماز واجب الاعادہ ہوگی؟

623
624

مزار پر ختمِ قرآن کی منت ماننا

سوال: زید نے یہ نذر مانی اگر میرا فلاں کام ہوا، تو داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پرجا کر ختمِ قرآن کروں گا، اب وہ کام ہوگیا، تو کیا زید کو داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر جاکر قرآن کا ختم کرنا ہوگا یا کہیں بھی مکمل قرآن پاک پڑھ کر ان کو ایصالِ ثواب کر دے ؟

624
625

جس شخص کا مال کمپنی لے کر بھاگ جائے، تو کیا وہ شخص زکوٰۃ لے سکتا ہے؟

جواب: ختم ہوئی۔) میں کہتاہوں :اورہم نے پیچھے کتاب الزکاۃ کی ابتداء میں ذکرکیاہے کہ اس میں تصحیح کااختلاف ہے اورعلامہ رحمتی کامیلان اس طرف ہے اورانہوں نے کہ...

625
626

دلہن نے مہنگا میک اپ کیا ہو اور وضو ٹوٹ جائے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: ختم نہیں ہوتا، دلہن پر بدستور وضو کرکے ہی نماز پڑھنا شرعاً فرض رہے گا کیونکہ میک اپ کا خراب ہوجانا ایسا عذر نہیں ہے جس کے سبب تیمم کرنا جائز ہو۔دلہن...

626
627

تین افراد نے رقم ملا کر کام شروع کیا، اب ختم کرنا چاہتے ہیں، تو سرمایہ کس طرح تقسیم ہوگا

سوال: ہم تین دوستوں نے مل کر ایک کام شروع کیا، جس میں ایک کے 25 ہزار، ایک کے 15 ہزار اور ایک نے 8 ہزار دئیے، اب ہم کاروبار ختم کرنا چاہتے ہیں اور اس وقت کاروبار کا کل سرمایہ 20 ہزار ہے، تو کس طرح آپس میں تقسیم کریں؟

627
628

طلاق کی عدت والی عورت کے لیے دورانِ عدت نوکری کرنے کے لیے گھر سے نکلنا کیسا ؟

جواب: ختم ہونے تک سکونت اور نفقہ شوہر کے ذمے لازم ہےاوراگر کسی ضرورت شرعی کی وجہ سے وہ عورت دوسرے مکان میں منتقل ہوجائے ،تو عدت کے معاملے میں اس مکان کے بھی...

628
629

مسجد کے چندے سے افطاری کا اہتمام کرنا

جواب: ختم ہو، اور اس کے سوا دوسری غرض میں اسکا صرف کرنا حرام حرام سخت حرام اگرچہ وہ بناء مدرسہ دینیہ ہو،فان شرط الواقف کنص الشارع صلی اللہ تعالی علیہ وسلم( ...

629
630

طلاق کی عدت کتنی ہے؟

جواب: حیض آتے ہوں،اس کی عدت تین حیض ہے اورجس کوحیض نہ آتا ہو(خواہ ابھی آنا شروع ہی نہیں ہوئے یا سن ایاس (55سال کی عمر)کو پہنچنے کی وجہ سے آنا بند ہوجائیں) ...

630