
سوال: ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ پر اس نماز کی قضا لازم ہوگی؟ کیا وہ نماز توڑنے پر گنہگار ہوگی؟
نمازِ عصر سے پہلے شکرانے کے نوافل پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا عصر کے فرض ادا کرنے سے پہلے شکرانے کی نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟
جواب: دوران وضو چہرے پر پانی مارنے کو بھی منہی عنہ امورمیں شمار کیا گیا ہے (حالانکہ یہ مکروہ تنزیہی ہے۔) اور ”مکروہ تنزیہی “ منہی عنہ (ممنوع) ہی ہے۔ (رد...
ننگے سر اور پائنچے ٹخنے سے نیچے لٹکا کر نماز پڑھنا
سوال: مجھے نماز میں ٹوپی پہننے سے سر بھاری محسوس ہوتا ہے اور زیادہ دیر ٹوپی سر پر رکھوں تو سر درد کرنے لگ جاتا ہے اور بغیر ٹوپی کے خشوع وخضوع بھی بہتر ہوتا ہے تو کیا میں اسی طرح ٹوپی کے بغیر نماز پڑھ سکتا ہوں؟اسی طرح شلوار ٹخنوں سے اوپر کرتا ہوں تو اوپر سے شلوار پیٹ پر چلی جاتی جس سے پیٹ پرگھٹن محسوس ہوتی اور خشوع وخضوع نہیں ملتا تو کیا بغیر شلوار اوپر کیے نماز پڑھ سکتا ہوں؟
اعضائے وضو خشک ہونے کے بعد تحیۃ الوضو پڑھنا
سوال: جب وضو کر لیں اور وضو کا پانی خشک ہو جائے تو کیا اسی وضو سے تحیۃ الوضو نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سبق سنانے کے لیے آیتِ سجدہ تلاوت کرنے سے سجدۂ تلاوت کا حکم ؟
جواب: نماز فرض بنتی ہو اور نابالغ بچی پر نماز فرض نہیں ، اس لیے اس پر سجدہ تلاوت بھی لازم نہیں ہوگا ۔ اور سبق سننے والی اسلامی بہن خواہ نابالغ بچی سے آیتِ...
ظہر کی نماز کس وقت پڑھنا افضل ہے؟
جواب: دورانیہ مثلاً: چار گھنٹے تیس منٹ ہو،تو اب اس کے دو حصہ کرلیے جائیں اور شروع کے دو گھنٹے پندرہ منٹ گزرنے کے بعد ظہر ادا کی جائے۔ البتہ جس پر جماعت ...
کئی طوافوں کے بعد آخر میں سب کی نمازِ طواف پڑھنا کیسا؟
سوال: میں گزشتہ دنوں عمرے پر گیا،وہاں میں نے ایک رات لگاتار کئی طواف کیے لیکن ہر ایک کے بعد نمازِطواف کرنے کی بجائےآخر میں ہر طواف کی الگ الگ دو رکعتیں ادا کرلیں۔رہنمائی فرمائیں کہ میرا یوں نماز طواف ادا کیے بغیر لگاتار کئی طواف کرنا کیسا تھا اور وہ طواف درست ہوئے یا نہیں؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: نماز میں قبلہ رخ سے 45ڈگری کے اندر اندر ہوں ، تو قبلہ رخ ہی مانا جاتا ہے ۔ لہٰذا اگر بُھول کر قبلے کی طرف رخ یا پیٹھ کر کے بیٹھ گئے ، تو قبلے سے پھرنا...
نماز میں سورہ فاتحہ و دوسری سورت کے درمیان کلمہ پڑھنے کاحکم
سوال: نماز میں فاتحہ کے بعد جب دوسری سورت ملانی ہو تو کیا ان دونوں کے درمیان کلمہ پڑھنا ضروری ہے؟