سرچ کریں

Displaying 621 to 630 out of 7061 results

621

دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ دوکان کے سامنے جواسٹالزیاٹھیلے لگے ہوتے ہیں،وہ سرکاری جگہ پرلگے ہوتے ہیں ،لیکن دوکاندار بعض اوقات انہیں جگہ فروخت کردیتے ہیں یاان سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،حالانکہ وہ جگہ دوکاندارکی نہیں ہوتی۔کیا دوکاندارکااپنی دوکان کے سامنے والی سرکاری جگہ بیچنایاکرایہ پر دیناشرعا جائزہے؟نیزچلتے رستے میں بیٹھ کرسامان فروخت کرناشرعاجائزہے یا نہیں؟

621
622

ہر صحابی نبی جنتی جنتی کہنا کیسا؟

جواب: کنزالایمان:’’ تم میں برابر نہیں وہ جنہوں نے فتح مکہ سے قبل خرچ اور جہاد کیا۔ وہ مرتبہ میں ان سے بڑے ہیں جنہوں نے بعد فتح کے خرچ اور جہاد کیا اور ان سب...

622
623

کیا اولیاء اللہ سے مدد مانگنا جائز ہے؟

جواب: لوگوں سے ڈائریکٹ حاجات ومددمانگنے کی ترغیب موجودہے ۔ چنانچہ المعجم الکبیر کی حدیث پاک ہے : ” اطلبوا الخیر والحوائج من حسان الوجوہ “بھلائی اور حاجتیں ا...

623
624

احتلام ہو، لیکن منی کے صرف دو تین قطرے نکلیں تو غسل لازم ہوگا؟

سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے لیکن جب وہ سو کر اٹھا تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟

624
625

سورج گرہن کی نماز کے احکام

جواب: کنھا سنۃ ،لانہ واظب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علی ذلک “سورج کی گرہن کی نماز واجب نہیں کیونکہ یہ شعائر الاسلام سے نہیں بلکہ ایک عارضہ کی وجہ سےپڑ...

625
626

امام کا ہر نماز کے بعد قبلہ سے پِھر کر بیٹھنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ امام صاحب ہر فرض نماز کے بعد دائیں جانب رخ کرکے بیٹھتے ہیں اور پھر دعا کرواتے ہیں،اس پر بعض مقتدیوں کو اعتراض ہے، ان کا کہنا ہے کہ یہ حکم صرف فجر و عصر کی نماز کے لیے ہے، اس کے علاوہ بقیہ فرض نمازیں کہ جن میں فرض کے بعد سنن و نوافل پڑھے جاتے ہیں ،ان میں رخ پھیرنے کا حکم نہیں ہے۔کیا یہ بات درست ہے یا نہیں ؟ اس کی وضاحت فرمادیں۔

626
627

کیا مشائخ و علمائے کرام قیامت کے دن اپنے متعلقین کی شفاعت کریں گے؟

جواب: کنز العمال بحوالہ ابن نجار عن انس، حدیث24642،ج4،ص9،مؤسسة الرساله ،بیروت) مؤمنین اپنے بھائیوں کی شفاعت کریں گے،چنانچہ بخاری شریف کی حدیث اس بات پر...

627
628

جس کا پتہ ہو کہ قرض کے ساتھ کچھ زیادہ واپس کرتا ہے، اس کو قرض دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ کسی ایسے شخص کو قرض دینا جس کی عادت ہے کہ وہ قرض واپس کرتے وقت اپنی طرف سےاضافی رقم دیتا ہے، یعنی سود پر قرض نہیں لیتا لیکن جب بھی کسی سے قرض لیتا ہے واپسی پر اضافی رقم اپنی خوشی سے دیتا ہے تو کیا ایسے شخص کو قرض دینا اور واپسی پر اضافی رقم لینا گناہ ہوگا؟ کیونکہ اسے دینے والا جانتا ہے کہ وہ اضافی رقم دے گا۔

628
629

جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟

سوال: زید نے سونے کی تین سال کی زکوٰۃ ادا نہیں کی پھر اس سونے کو بیچ کر اس کی ساری رقم خرچ کر ڈالی، تو کیا زید کے ذمہ اب بھی اس سونے کی زکوٰۃ فرض ہی رہے گی؟ زید پہلے بھی صاحب نصاب تھا اور اب بھی صاحب نصاب ہی ہے اور زکوۃ اس پر فرض ہوتی ہے ۔

629
630

میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟‎

جواب: کنز الدقائق،اور ردالمحتار جلد5، صفحہ362وغیرہما میں ہے:و اللفظ للاول:”ما یعطیہ الشخص للحاکم وغیرہ لیحکم لہ اویحملہ علی ما یرید “ترجمہ:رشوت یہ ہے کہ کوئ...

630