
سوال: میرم کا معنی کیا ہے اور یہ نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب: معنی کے لحاظ سے مناسب نہیں، اس لیے کہ اس کے معنی ہیں:"گٹھلی پر باریک جھلی اور حقیرومعمولی چیز۔"لہذا اس کے بجائے بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف"محمد"...
عائلہ کا مطلب اورعائلہ نام رکھنا کیسا
جواب: معنی اچھے اور بُرے دونوں طرح کے ہیں کہ اس کے معنی گھرانہ ، خاندان اور اولاد والا ہونا ،نیز بیوی بچوں کی کفالت کرنا بھی آتے ہیں اور غریب و مفلس (تنگ دس...
جواب: معنی عورتوں کی شفقت وغیرہ ہے۔ اس معنی کے لحاظ سے بچی کا نام "مہر النسا" رکھنے میں حرج نہیں ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ ...
سمیرا نام کا مطلب اورسمیرا نام رکھنا کیسا
سوال: کیا سمیرا نام اسلامی نام ہےاور اسلامی نام ہونے کے لحاظ سے اس کے کیا معنی ہیں؟
اگر کسی صاحبِ نصاب نے قربانی نہیں کی تو کیا کرنا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)اگر کسی شخص نے گزشتہ پانچ سال کی قربانیاں نہ کی ہوں جبکہ وہ اس پر واجب تھیں تو اب ہر قربانی کے بدلہ ایک بکرے کی ہی قیمت صدقہ کرے یا گائے کے حصوں کے حساب سے 5حصوں کی رقم صدقہ کرنا بھی جائز ہے ؟قربانی واجب تھی لیکن جانور یا حصہ وغیرہ نہیں خریدا تھا ۔ (2)جس طرح زکوۃ کی رقم شرعی حیلہ کرنے سے مدرسہ کی تعمیر میں لگائی جاسکتی ہے کیا اسی طرح پچھلی قربانیوں کی جو رقم ادا کرنا لازم ہے وہ حیلہ کے ذریعہ مدرسہ کی تعمیر میں لگاسکتے ہیں ؟ سائل:محمد شکیل ساجد(ساہیوال )
ابو تراب کا مطلب اور ابو تراب نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بیٹے کا نام ابوتراب رکھنا کیسا اور اس کا معنی کیا ہے ؟