
مضاربت میں نقصان کیا ہے اور اس کے اصول کیا ہیں؟
سوال: زید کاروبار کرنے کے لئے بکر کو پانچ لاکھ روپے دے اور طے یہ کرے کہ نفع ہمارے درمیان آدھا آدھا تقسیم ہوگا اور نقصان میں بھی ہم دونوں برابر کے ہی شریک ہوں گے تو کیا اس صورت میں یہ کاروبار کرنا درست ہے ؟ اور اس سودے میں نقصان کب رَبُّ المال ( Investor ) کی طرف لوٹے گا؟
بلاوجہ بیوی اوربچوں کانان ونفقہ ادانہ کرنا
جواب: زیدزندگی نہیں گزار سکتی تو بیوی کےلیے بھی طلاق کا مطالبہ کرنا ، جائز ہے،البتہ طلاق کا مطالبہ کرنے سے پہلے بیوی کو چاہیےکہ اپنے خاندان کے بڑے افرادوا...
رکعت پانے کے لیے رکوع کی کتنی مقدار امام کے ساتھ ملنا ضروری ہے ؟
سوال: امام صاحب رکوع میں تھے اور زید آیا اور رکوع میں مل گیا، لیکن ابھی وہ ایک مرتبہ سبحان اللہ کی مقدار نہیں ٹھہرا تھا کہ امام نے رکوع سے سر اٹھا لیا، تو زید کو رکعت مل گئی یا نہیں؟
ایک پاؤں کے موزے پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید کے ایک پاؤں میں فالج ہےجب کہ دوسرا پاؤں صحیح ہے۔زید دونوں پر چمڑے کے موزے پہنتا ہے،لیکن جب اسے گرمی محسوس ہوتی ہے تو24گھنٹے سے پہلے غیرفالج والے پاؤں سے موزہ اتاردیتاہے لیکن فالج زدہ پاؤں کاموزہ نہیں اتارتا۔معلوم یہ کرناہے کہ ایک پاؤں کا موزہ اتارنے کے بعد 24گھنٹے کے اندر دوبارہ جب وضوکی حاجت ہوتو کیاوہ فالج زدہ پاؤں کے موزے پر مسح کرسکتاہے یانہیں ؟
وضو باقی رہنے میں شک ہو، اسی حالت میں نمازِ جنازہ پڑھادی تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے نمازِ جنازہ پڑھائی جبکہ اُسے اس بات میں تردد تھا کہ اُس کا وضو باقی ہے یا نہیں، تو کیا اس صورت میں وہ نمازِ جنازہ ادا ہوگئی؟ اگر ادا نہیں ہوئی تو اب اس کا ازالہ کیسے ہوگا؟
دو چیزیں ایک ساتھ بیچنے پر قیمت میں ڈسکاؤنٹ کرنا کیسا؟
سوال: ایک چیز دس روپے کی ہے لیکن زید یہ آفر دیتا ہے کہ اگر دو چیزیں ایک ساتھ خریدو گے تو قیمت بجائے 20 کے 15 روپے ہوگی، حالانکہ دونوں چیزوں کی اصل قیمت دس روپے ہے۔ تو کیا زید کا اس طرح کی آفر دے کر اپنی چیز فروخت کرنا درست ہے؟
گروی رکھے ہوئے سونے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: زید نے اپنی بیوی کا سونا رکھوا کر قرض لیا ہےتو زید کی بیوی پر سونے کی زکوۃ ہوگی یا نہیں ؟
مردوں کا کڑھائی کیا ہوا کوٹ پہننا کیسا؟
جواب: زید بن ثابت خمائص معلمۃ “یعنی حضرت بشر رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:میں نے زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کو نقش و نگار والی چادریں اوڑھے ہوئے دیکھا۔(شرح معانی ...
گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا
سوال: زید کہتا ہے کہ گوتم بدھ اور رام کے بارے میں ہمیں سکوت کرنا چاہیے کیا پتا یہ اللہ کے نبی ہوں۔کیا اس کا ایسا کہنا درست ہے؟
عورت بخوشی حق مہر کی رقم معاف کردے، تو کیا اب اس رقم کا دوبارہ مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: زید نے اپنی بیوی سے مقرر شدہ مہر بلا اکراہِ شرعی معاف کروالیا تو معاف ہوگیا۔ اب لڑکی کے والدین کا زید سے مہر کا مطالبہ کرنا سراسر زیادتی ہے ۔“ (فتاوٰی...