
فطرہ کی رقم بغیر حیلہ کے مدرسین کی تنخواہ میں دینا
جواب: صدقہ فطرہ وغیرہ کی رقم سے تنخواہ ادا نہیں کی جاسکتی چاہے مدرس ، ملازم عباسی یا سید ہو یا نہ ہو ۔ اگر کمیٹی والوں نے حیلہ کئے بغیرتنخواہ میں فطر...
زکوٰۃ اور یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی کا شرعی حکم
جواب: صدقہ میں قبضہ کے وکیل کی طرح ہوگا، یونہی غایۃ البیان میں ہےاور نہایہ میں قید ذکر کی ہے کہ مقروض فقیرِ شرعی ہو۔(ملتقطا،البحر الرائق،جلد 2 ،صفحہ 261 ، ...
قبرستان میں صدقے کا گوشت پھینکنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارےمیں کہ بعض افرادصدقہ دینےکےلیےگوشت قبرستان میں پھینک دیتےہیں،جہاں یہ گل سڑجاتا ہے،شرعی رہنمائی فرمادیں کہ ایساکرناکیسا؟
تعمیرات سے پہلے بنیادوں میں ذبیحہ کا خون ڈالنا کیسا ؟
جواب: صدقہ کریں تواس میں کوئی حرج نہیں۔وقارالفتاوی میں ہے:”مکان کی بنیادوں میں خون ڈالناایک لغوکام ہے۔اس کی کوئی اصل نہیں۔اگرصدقے کاجانورذبح کرکے گوشت غریبو...
نیاز کا گوشت کافر مزدورکودینا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک بھٹہ کامالک ہوں اورہمارے پاس اکثرلیبرکرسچن یعنی عیسائی ہوتے ہیں اورہم نے ان سے کام لیناہوتاہے مسئلہ یہ ہے کہ : (1)ہم کبھی توسالانہ ختم پاک دلواکریاکبھی ہرماہ دیگیں نیازپکاکرتقسیم کرتے ہیں ،اسی طرح کبھی کبھاربھٹہ کی حفاظت وخیروبرکت کےلیےاورنظربدوحاسدین کے حسدسے بچنے کے لیے بکرے ذبح کرکے غرباءمیں گوشت تقسیم کرتے ہیں ،لنگرکوہم خودبھی کھاتے ہیں اورہمارے دوست احباب اورقرآن خوانی کرنے والے بھی اوریہی لنگرہماری عیسائی لیبربھی کھاتی ہے اسی طرح گوشت میں سے ہماری کرسچن لیبربھی گوشت لیتی ہے ۔کیالنگراوریہ نفلی صدقہ کاگوشت ان کودے سکتے ہیں۔ (2)اسی طرح ہرسال بڑی عیدپربڑے جانوراپنے بھٹہ پرہی ذبح کرکے وہاں کے مکینوں اورراہ گیروں میں گوشت تقسیم کردیتے ہیں اورکچھ گوشت گھرمیں آجاتاہے ۔اس گوشت پرعیسائی لیبرکی بھی نظریں ہوتی ہیں اورہم انہیں انکاربھی نہیں کرسکتے لاچاردیناہی پڑتاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ قربانی کے گوشت میں سے عیسائی لیبرکودیناکیساہے؟ نوٹ:تقسیم کاری کایہ سلسلہ ہمارے آباء واجدادسے اسی طرح چلتاآرہاہے۔