سرچ کریں

Displaying 621 to 630 out of 1668 results

621

رکوع و سجود کی تسبیح ایک بار پڑھی تو نماز ہو جائیگی؟

جواب: پڑھنا سنت ہے،بلا ضرورت تین بار سے کم تسبیح پڑھنا یا بالکل نہ پڑھنا،مکروہِ تنزیہی ہے، ایسی صورت میں نماز کا دوبارہ پڑھنا مستحب یعنی بہتر ہوتا ہے، البتہ...

621
623

جمعہ میں آخری دو سنتیں مُؤکدہ ہیں یا غیر مُؤکدہ ؟

جواب: پڑھنا افضل ہے اور ان کو پڑھنے کا ہی اہتمام کرنا چاہیے ، یہی موقف زیادہ احتیاط والا ، افضل اور مختار ہے اور اسی پر اکثر مشائخ کا عمل ہے ۔ جمعہ کے ف...

623
625

فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرضوں کے بعد ہوسکتی ہے؟

جواب: پڑھنا جائز نہیں۔ فجر کی سنتیں فاسد کردیں تو ان کی قضا فرض کے بعد جائز نہیں۔ جیسا کہ فتاوٰی عالمگیری وغیرہ کتبِ فقہیہ میں ہے:”لو أفسد سنة الفجر ثم...

625
626

قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟

سوال: نمازی اگر فرض نماز میں قعدہ اخیرہ کیے بغیر ہی کھڑا ہو جائے اور تیسری یا پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلے، تو کیا اس صورت میں اسے وہ نماز نئے سرے سے پڑھنا ہوگی؟ یا پھر سجدہ سہو کرنا ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

626
627

وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا

جواب: مخصوصات میں سے ہے۔ چنانچہ صحیح مسلم شریف کی حدیث عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ہے، فرماتے ہیں: مجھے خبر پہنچی کہ حضور اقدس صلی الل...

627
628

سورج گرہن کی نماز کے احکام

جواب: پڑھنا مستحب ہے ،اوراکیلے بھی یہ نماز پڑھ سکتےہیں ۔اورجماعت قائم ہو تو صرف دو رکعتیں ادا کریں گے اوراکیلے پڑھیں تو دو سے زیادہ بھی اد اکرسکتےہیں ۔ ...

628
629

مقتدی امام کے آخری قعدے میں دُرود و دعا پڑھ لے ،تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی مقتدی مسبوق ہو کہ اس کی کوئی رکعت رہ گئی ہو اور وہ امام کے ساتھ آخری رکعت میں تشہد پڑھنے کے بعد دُرود شریف اور دعا بھی پڑھ لے، تو ایسی صورت میں اس کی نماز ہوجائے گی یا نہیں؟جبکہ اسے صرف تشہد تک ہی پڑھنا تھا۔

629
630

دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا

سوال: کئی بار تقریر یا اسباق میں اپنے مستدل کے ثبوت میں آیات قرآنی یوں بیان کی جاتی ہیں کہ وہ خلاف ترتیب ہوتی ہیں مثلاً کسی مقررنے کلام ِخداوندی کی شان بیان کرتے ہوئے یہ دو آیات تلاوت کیں، پہلے: ” وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ قِیْلًا “ ۔۔ اور اس کے فوراً بعد:”وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِیْثًا “ تلاوت کی، یہ دونوں سورہ نساء کی آیات ہیں مگر پہلی آیت 122 نمبر ہے جبکہ دوسری کا نمبر 87 ہے۔کیا دورانِ بیان ان دونوں آیتوں کا متصلا ًبلا فصل ترتیب سے نہ پڑھنا ترکِ واجب اور گناہ ہوگا؟

630