سرچ کریں

Displaying 621 to 630 out of 2663 results

621

معاشرے میں پائی جانے والی سودی قرض کی ایک صورت کا حکم؟

سوال: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔ وہاں ایک شخص کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہے ۔ اس سے میری دعا و سلام ہوئی ، تو اس نے مجھ سے کہا کہ میں پورا مہینا کمپنی کو گوشت سپلائی کرتا ہوں ، جس کا بِل کمپنی ساتھ ساتھ دیتی رہتی ہے ، لیکن پیمنٹ مہینے بعد ملتی ہے ، جس وجہ سے وہ مجھ سے اس طرح کا ایگریمنٹ کرنا چاہتا ہے کہ کمپنی سے وہ بِل لے کر مجھے دے دیا کرے گا اور جتنی رقم بنتی ہوگی ، میں اُس کو اپنی طرف سے دے دیا کروں گا اور پھر مہینے بعد جب کمپنی کی طرف سے اس کو پیمنٹ ملے گی ، تو جتنی رقم مجھ سے لی ہوگی، وہ بھی مجھے واپس کرے گا اور ساتھ جتنا گوشت سپلائی کیا ہوگا ، فی کلو کے حساب سے دس روپے مزید مجھے دے گا ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ طریقہ درست ہے یا نہیں ؟

621
622

تنہا فرض شروع کرنے کے بعد جماعت کھڑی ہونے پر شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کوئی شخص مسجد میں اپنی فرض نماز پڑھ رہا ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے ، تو اس میں کب شریک ہو؟ تفصیلاً بتا دیں۔

622
623

جانوروں میں مضاربت کا طریقہ؟

جواب: شخص جانور دے گا اور دوسرا ان کو پالے گا اور بقر عید پہ ان کو فروخت کرکے حاصل ہونے والا منافع آپس میں برابر، برابر تقسیم کر لیا جائےگا ) کے مطابق عق...

623
624

امام مسجد کا میت کو غسل دینا کیسا ؟

جواب: شخص کا غسل دینا بہتر ہے ، چنانچہ علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1252ھ/1836ء) لکھتے ہیں:” والأولیٰ کونہ أقرب ...

624
625

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل دھوکے سے بیچ دیا تو واپسی کا حکم؟

جواب: شخص نے خادم خریدا اس شرط کے ساتھ کہ خراسانی ہو پھر خریداری کے بعد اسے سندی پایا تو خریدار کو اختیار ہوگا کہ غلام اسے واپس کر دے اور میرے نزدیک یہ عیب...

625
626

دوران ِ اعتکاف جنازہ پڑھانے کیلئے جانے کاحکم

سوال: میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں ، ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہوجاتا ہے ، تو اس کا جنازہ بھی میں ہی پڑھاتا ہوں ، عمومی طور پر میرے علاوہ کوئی اور جنازہ پڑھانے کے لیے نہیں ہوتا۔ اب میرا ارادہ سنت اعتکاف میں بیٹھنے کا ہے ، لیکن علاقے والے کہہ رہے ہیں کہ اگر دوران اعتکاف کوئی شخص فوت ہو گیا ، تو پھر اس کی نماز جنازہ کون پڑھائے گا؟ لہٰذا آپ اعتکاف میں نہ بیٹھیں ، کیونکہ نماز جنازہ کےلیے مسجد کے باہر الگ سے ایک میدان ہے اور یہ میدان نہ تو عین مسجد ہے اور نہ ہی فنائے مسجد۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا دوران اعتکاف میں جنازہ پڑھانے کے لیے باہر جا سکتا ہوں یا نہیں؟

626
627

منہ سے سگریٹ کی بو ختم کیے بغیر مسجد میں جانا کیسا ؟

سوال: ایک شخص سگریٹ پی کر منہ سے بدبو ختم کیے بغیر فوراً مسجد میں چلا جاتا ہے۔ اس کے لیے کیا حکم ہے؟

627
628

غلطی سے ٹائم سے پہلے ہی افطار کرلیا تو روزے کا کیا حکم ہے؟

جواب: شخص کا وہ روزہ ادا نہیں ہوا،لہذااس شخص پر لازم ہے کہ وہ اس روزے کی قضاکرےاور آئندہ اس معاملے میں احتیاط سے کام لے۔ چنانچہ المختصر القدوری میں ہے:”...

628
629

بھول کرٹوپی پہنے ہوئے احرام کی نیت کرنا

سوال: ایک شخص نےاحرام کی چادریں پہننے کےبعد دو رکعت نفل ادا کیے اور پھر بھولے سے ٹوپی اتارے بغیر ہی احرام کی نیت کرلی اور تین بار تلبیہ پڑھا ،تیسری بار تلبیہ پڑھتے ہوئے اسے یاد آگیا تو اس نے فورا ٹوپی اتار دی ۔اس پر دم یا صدقہ کیا حکم شرعی ہوگا؟

629
630

دکاندار کا جھوٹ بول کر کہ ’’ میرے پاس کُھلے پیسے نہیں ہیں ‘‘ چیز بیچنا کیسا ؟

جواب: شخص کوئی بُرا کام شروع کرتا ہے،اس کا گناہ تو اسے ملتا ہی ہے،لیکن بعد میں جتنے بھی افراد اس کا ارتکاب کرتے ہیں ،ان سب کا گناہ بھی شروع کرنے والےکو ملت...

630