
نامحرم عورت کے جنازے کو کندھا دینا
جواب: بند ہونے تک اس کی قبر کو کسی چادر سےڈھانپ کر رکھیں۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
غیرضروری بال صاف کرنے سے غسل فرض نہیں ہوتا
موضوع: کیا غیرضروری بال صاف کرنے سے غسل فرض ہو جاتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ابھی صرف نکاح ہوا اور رخصتی آٹھ نو مہینوں بعد یا ایک دو سال کے بعد ہو۔ تو کیا شرعی طور پر رخصتی میں تاخیر کرنا صحیح ہے؟ (سائل:شاہ محمد)
جواب: بنی اس لئے عورت کو پیری ،مریدی کرنے کی اجازت نہیں اور نہ ہی کسی عورت کو یہ اجازت ہے کہ وہ کسی خاتون کی مریدنی بنے ،لہذاخواتین کو بھی چاہیے کسی جامع شر...
وقتِ نَماز شُرُوع ہونے کے بعد اگر عورت کو حیض آجائے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نَماز کا وقت شُرُوع ہوچکا ہو اور عورت کو حیض آجائے، تو کیا عورت پر پاک ہونے کے بعد اس وقت کی نماز قَضا کرنا لازم ہے؟ سائلہ:بنت ِ جنید عطّاری(راولپنڈی)
کیا زمین ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
جواب: بنایا جائے گا،یا اس میں گھر کی تعمیر کی جائے گی وغیرہ ذٰلک۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
ایک قبر میں زیادہ مُردوں کی تدفین کا شرعی حکم
جواب: بناء پر ایک قبر میں متعدد میّتوں کو دفن کرنے کا جواز بھی ارشاد فرمایا ہے وہ ضرورتیں درج ذیل ہیں: (1)لاشیں زیادہ ہوں اور دفن کرنے والے کم ہوں۔ (2)تدفی...
کیا عورتیں نمازِ جنازہ پڑھ سکتی ہیں؟
جواب: بن ماجہ رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے مجموعۂ احادیث ”سننِ ابنِ ماجہ“ میں نقل کرتے ہیں: عَنْ عَلِيٍّ،قَالَ: خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ...
پھوپھی اوربھتیجی کونکاح میں جمع کرناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا بیوی کے نکاح میں ہوتے ہوئے اس کی بھتیجی سے نکاح کرنا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ ہماری مسجد کی ایک صف کے درمیان دو سُتون آتے ہیں جس کی وجہ سے قَطعِِ صف لازم آتا ہے۔ ایسی صف میں نَمازیوں کا صف بنانا کیسا؟