
کیا قرآن پاک بغیر ترجمہ پڑھنا باعثِ ثواب ہے؟
جواب: کر پڑھنا، زبانی پڑھنے سے افضل ہے کہ يہ پڑھنا بھی ہے اور دیکھنا اور ہاتھ سے اس کا چھونا بھی اور سب عبادت ہيں۔“ (بہار شریعت، جلد 1، حصہ 3، صفحہ 550، مکت...
محبت رسول کی نشانیاں اور علامات؟
جواب: کرے ، آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنتوں کی پیروی کرے ، آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا ادب بجالائے ، اپنی اولاد ، اپنے ماں باپ ، عزیز و...
محبت رسول سے زیادہ یا اللہ سے اور دونوں میں فرق؟
جواب: کر اللہ سے محبت کرتے ہیں کیونکہ سب سے زیادہ محبت کا حقدار خالق ہوتا ہے اور اللہ پاک خالق ہے مخلوق نہیں۔ہاں مخلوقات میں جو اس کے محبوب ہیں ان سے محبت ہ...
اسکول والوں کا دکاندار سے کمیشن لینا کیسا؟
سوال: میں ایک تاجر ہوں اور اسکولوں کی نصابی کتابیں اور اسٹیشنری وغیرہ فروخت کرتا ہوں۔ اس مقصد کے لیے میں مختلف اسکولوں سے رابطہ کرتا ہوں تاکہ وہ اپنے طلباء کو ہمارے پاس بھیجیں اور ہم سے نصابی کتب خریدیں۔ لیکن اسکول انتظامیہ کی طرف سے یہ تقاضا کیا جاتا ہے کہ اگر وہ اپنے طلباء ہماری دکان پر بھیجیں گے تو ہم ہر طالب علم کی خریداری پر حاصل ہونے والے منافع (Profit) کا 50 فیصد اسکول کو بطور کمیشن ادا کریں ۔ اب میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اسکول انتظامیہ کا اس طرح ہم سے کمیشن کا تقاضا کرنا شرعاً جائز ہے؟