سرچ کریں

Displaying 631 to 640 out of 6819 results

631

اذین کا مطلب اوراذین نام رکھنا کیسا

سوال: اذين نام کے کیا معنی ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

631
632

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ

جواب: نام مثلا وھذا بیان للقسم الرابع وھو المسبوق اللاحق الخ“یعنی اگرمسبوق، لاحق ہے، توقراءت کے ساتھ سابقہ رکعات اداکرے،مثلاً :اس نے امام کے ساتھ دوران نماز...

632
633

قادیانیوں کی مصنوعات (Products) خریدنے کا حکم

جواب: اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ(سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں:” قادیانی مرتد ہیں، اُن کے ہاتھ نہ کچھ بیچاجائے نہ ا...

633
634

ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟

سوال: سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز Central Directorate of National Savings (CDNS) نے ایک نئی ڈیجیٹل سرمایہ کاری پروڈکٹ متعارف کروائی ہے ، جس کو ڈیجیٹل پرائز بانڈ(DPB) کہا جاتا ہے۔ اس کے SOPs میں جو اس کی خریداری اور دیگر معاملات کا طریقہ درج ہے ،وہ یہ ہے کہ اولاً ایک ڈیجیٹل سیونگ اکاؤنٹ کھلوایا جائے گا ، اس اکاؤنٹ کے ذریعہ ڈیجیٹل پرائز بانڈ کی خریداری ہوگی ۔ پہلے سے موجود سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعہ بھی خریداری کر سکتے ہیں ۔ ان دو اکاؤنٹ ہولڈرز کے علاوہ کوئی اور ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) نہیں خرید سکتا ۔ کم از کم خریداری 500 روپے کی ہوگی ، زیادہ کی کوئی حد نہیں ۔ خریداری کے بعد خریدار کو کوئی Physical instrument (خارجی وجود رکھنے والی چیزمثلا:پرچی وغیرہ) نہیں دی جائے گی ، بلکہ ایک نمبر اس کے نام پر رجسٹر کردیا جائے گا ، جس کی تفصیل متعلقہ موبائل ایپ(CDNS) پر دستیاب ہوگی اور پھر یہی نمبر قرعہ اندازی میں شامل کیا جائےگا ، انعام نکلنے کی صورت میں انعام اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیا جائے گا اور سیونگ اکاؤنٹ ہونے کی بنا پر ( DPB ) ہولڈر کو ہر ماہ نفع بھی ملتا رہے گا ۔ جس نے ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) خریدا ہے، وہ کسی کو یہ بانڈز بیچ نہیں سکتا ، نہ ہی ویسے کسی کو دے سکتا ہے ،الغرض جب تک وہ حیات ہے ، تب تک کسی طریقہ سے اس میں انتقال ملکیت کی صورت بن سکتی ہے اور نہ ہی کسی کو ضمانت کے طور پر رکھوا سکتا ہے ۔ جس کے نام پر یہ رجسٹرڈ ہیں،اس کے نام پر ہی رہیں گے،ہاں البتہ اگر (DPB) ہولڈر Withdraw ہونا چاہے،توجس اکاؤنٹ کے ذریعہ جہاں سے خریداری کی ہے ، وہاں (DPB) واپس کروا دے ، اس کو اپنی رقم واپس مل جائے گی ۔ اس مکمل تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا ڈیجیٹل پرائز بانڈز ( DPB ) کی خریداری جائز ہے ؟

634
635

بیوہ اگر نصاب کی مالکہ ہو، تو اس پر زکاۃ کا حکم

جواب: اہل کتاب کی ایک جماعت کے پاس جا رہے ہو۔ تم ان کو اس بات کی گواہی کی طرف بلانا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں، پھر اگر وہ اس ...

635
636

ازلان کا معنی اور ازلان نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: محمد نام اور پکارنے کے لیے ازلان احمد نام رکھ سکتےہیں؟ اور ازلان کے معنی کیا ہیں ؟

636
637

مصیبت کے وقت پڑھی جانے والی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قرآنی دعا(وظیفہ)

سوال: مصیبت کے وقت پڑھی جانے والی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قرآنی دعا(وظیفہ)

637
638

کئی سالوں کے ایڈوانس کرائے میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ کس پر ہوگی؟

جواب: اہل بخاریٰ میں معروف تھا کہ اس میں جو ایڈوانس کرایہ دیا جاتا ہے، اس کی زکوٰۃ اس شخص پر لازم ہوتی ہے، جس نے چیز کرائے پر دی ہے (اور اجرت پر قبضہ کیا ہے...

638
639

پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ابھی حکومت نے Premium Prize Bondپر دو طرح کے Options دیے ہیں(1)آپ نے اس پر نفع ”جو کہ 660روپے بنتا ہے“ لینا ہے (2)یا نفع نہیں لینا۔نفع نہ لینے کی صورت میں صرف قرعہ اندازی میں نام شامل ہو گا اور انعام نکلنے کی صورت میں انعام مل جائے گا ،جیسا کہ عام بانڈز میں ہوتا ہے۔اس صورت میں اگر ہم سود نہ لینے والے آپشن کو استعمال کرتے ہیں،تو کیا ہمارے لیے پریمئیم بانڈ کا لینا اور اس پر انعام وصول کرنا ،جائز ہو گا یا نہیں ؟

639
640

سکینہ نام کا مطلب اور سکینہ نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچی کا سکینہ نام رکھنا کیساہے اور اس کا معنی کیاہے ؟

640