
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ
ترجمہ کنز العرفان:
ہمیں اللہ کافی ہے اورکیا ہی اچھا کارساز ہے۔ (پارہ 4، سورۃ آل عمران، آیت 173)
صحیح بخاری کی حدیث مبارک میں ہے:
عن ابن عباس: (حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ). قالها إبراهيم عليه السلام حين ألقي في النار
ترجمہ: حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالا گیا، تو آپ نے (یہ )کہا
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
(صحیح بخاری، جلد 4، صفحہ 1662، رقم الحدیث: 4287، مطبوعہ دار ابن کثیر، دمشق)