سرچ کریں

Displaying 631 to 640 out of 1271 results

631

میت کو غسل دیتے وقت اس کے پاؤں کس طرف ہونے چاہیے؟

سوال: بعض شہروں میں میت کو غسل دیتے وقت ان کے پاؤں کو قبلے کی طرف کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ میت کا منہ کعبہ شریف کی طرف ہونا چاہیے کیا یہ صحیح ہے اور اگر نہیں تو میت کو غسل دیتے وقت کیسے لٹایا جائے؟ رہنمائی فرمائیں۔

631
632

عورت کےغسل کرنےکے بعد اس کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلی تو کیا حکم ہے

سوال: عورت ہمبستری کے بعدغسل کرچکی،پھر اس کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلے، تو کیااسے دوبارہ غسل کرنا ہوگا؟

632
633

ہجڑے کے غسل وکفن کا مسئلہ

سوال: ہجڑہ فوت ہو جائے تو اس کا غسل و کفن مرد کی طرح کریں یا عورت کی طرح؟

633
634

احرام سے پہلے غسل کرنے کاحکم

سوال: احرام پہننے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے یا وضو بھی کر سکتے ہیں؟

634
635

دوران غسل قبلہ کو مونھ یاپیٹھ کرنا

سوال: کیاغسل کے دروان قبلہ کی جانب مونھ یاپیٹھ کرناگناہ ہے؟

635
636

غسل میت والے مقام پرموم بتی جلانا

سوال: جس جگہ میت کو غسل دیا جائے اس جگہ سات دن تک موم بتی جلانا کیسا؟

636
637

غسل فرض ہونے کی صورت میں کون سے کام کرنا جائز ہے اور کون سے ناجائز

سوال: جب غسل فرض ہو تو کون سے دینی یا نیک کام کرنے جائز ہیں اور نا جائز ہیں؟

637
638

بے وضو یا بے غسل شخص کا قرآنی آیت لکھنے کا حکم

سوال: کیا بے وضو یا جس پر غسل واجب ہو اس کو قرآن کی آیت لکھنے کے لیے وضو یا غسل کرنا فرض ہے یا نہیں؟

638
640

برے مناظر دیکھنے سے غسل کا حکم

سوال: کیا برے مناظردیکھنے یا خیالات آنے سے بھی غسل فرض ہوجاتا ہے ؟

640