سرچ کریں

Displaying 631 to 640 out of 1894 results

631

ہینڈ رائٹنگ(Hand writing) والی کمپنی (company) کے ذریعے ارننگ کرنے کا حکم

سوال: آج کل ورک فرام ہوم(Work from home) کی مختلف صورتیں رائج ہیں،جن میں انسان گھر بیٹھے ارننگ (Earning)یعنی کمائی کر سکتا ہے۔اس کی ایک صورت(Hand writing)یعنی ہاتھ سے مختلف تحریریں لکھنے کی بھی ہے،جس کا مکمل طریقہ کار درج ذیل ہے: کمپنی(Company)نےمختلف(Packages)متعارف کروا رکھے ہیں،کمپنی کا ممبر (Member) بننے کے لیے ان میں سےایک پیکج (Package)لازمی طور پر (buy)یعنی خریدنا پڑتا ہے،اگرپانچ سو500والا پیکج خریدیں گے،تو اس کی بنیاد پہ روزانہ پچاس 50روپے اور اگر ہزار 1000والا خریدیں گے،تو روزانہ سو100روپے کما سکیں گے ۔یونہی پیکج جتنا مہنگا ہوگا ،اس حساب سے آمدن بھی بڑھتی چلی جائے گی اور ایک پیکج کی مدت تیس30 دن ہوتی ہے،یعنی ایک پیکج خریدنے کے بعد اس کی بنیاد پہ تیس30دن تک ارننگ کرسکتے ہیں، اس کے بعد دوبارہ کوئی پیکج خریدنا ہوگا۔بعض کمپنیاں اسے پیکج کی خریداری کا نام دیتی ہیں اور بعض رجسٹریشن فیس کا،لیکن یاد رہے کہ اس طرح پیکج کی خریداری یا رجسٹریشن فیس کے بدلے میں کسٹمر(Customer)کو کمپنی کی جانب سے کچھ بھی نہیں ملتا،بس اتنا فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کمپنی کا(Member)بن جاتا ہےاور کمپنی سے کام لے کر اسے کرنے کا اہل ہو جاتا ہے۔ اور کام یہ ہوتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پہ بذریعہ واٹس ایپ (WhatsApp) کچھ کمپیوٹرائز (Computerize) نوٹس(Notes)سینڈ (Send)کیے جاتے ہیں،جنہیں ایک رجسٹر (Register)پر ہاتھ سے لکھنا ہوتا ہے اور ان کی تصاویر بذریعہ واٹس ایپ ہی واپس بھیجنی ہوتی ہیں،جس کی بنیاد پہ اجرت اکاؤنٹ(Account)میں آجاتی ہے ۔ پھر ارننگ کے لیے کام اور اس کی اجرت دینے کے حوالےسے مختلف کمپنیوں کا اپنا اپنا طریقہ اور اصول ہیں،مثلاً: بعض کی طرف سے یہ شرط ہوتی ہے کہ پیکج کی خریداری/رجسٹریشن کے باوجودمخصوص تعداد میں لوگوں کو کمپنی جوائن (Join)کروانے کے بعد کام ملے گا،اس سے پہلے ارننگ کی کوئی صورت نہیں،بعض کی طرف سے کام تو مل جاتا،لیکن کام کمپلیٹ(Complete) کر لینے کے باجود اجرت تب ملے گی،جب مختلف افراد کو جوائن کروالیں گے ،البتہ بعض کمپنیز کی جانب سے نئے ممبر(Members) بنانے کی شرط نہیں ہوتی،بس کام پورا کر کے اس کی اجرت لے سکتے ہیں۔اب پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح کی کمپنیز (Companies)جوائن کر کے ارننگ کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں؟

631
632

کیا عمرہ کرنے کے لیے مدینہ میں چالیس نمازیں پڑھنا ضروری ہے؟

جواب: مخصوص ارکان کی ادائیگی کا نام ہے،ان میں مسجد ِ نبوی شریف میں نمازیں ادا کرنا شامل نہیں،لہٰذا اگر کسی نے ارکانِ عمرہ ادا کر لئے تو اس کا عمرہ ادا ہو گی...

632
633

حیض کے دنوں میں عورت کا قرآن پاک سننے کا حکم ؟

سوال: اگر کوئی عورت اپنی ماہواری کے ایام میں سورۂ رحمٰن سننا چاہے ، تو سن سکتی ہے ؟

633
634

کام کرتے وقت اور بستر پر لیٹ کر تلاوت قرآن کرنا کیسا؟

جواب: قرآن کریم کی تلاوت کرنے میں حرج نہیں، جبکہ پاؤں سمیٹ لیے جائیں اور اگر لحاف اوڑھا ہو، تو منہ لحاف سے باہر نکال لیا جائے۔ نوٹ: اس بات کا خیال ضرور...

634
635

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: قرآن عظیم نے حدود اللہ کے قریب جانے سے بھی منع کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:﴿ تِلْکَ حُدُوۡدُ اللہِ فَلَا تَقْرَبُوۡہَا﴾ ترجمہ کنز الایمان:’’ یہ اللہ کی حد...

635
636

کیاشیطان پہلےمُعَلِّمُ المَلَکوت(فرشتوں کا استاد)تھا؟

جواب: قرآن حضرت ابو الفداء اسماعیل بن مصطفٰی حقی حنفی (متوفى: 1127ھ) اپنی تفسیر”روح البیان“ میں فرماتے ہیں :”واظهر صفة قهره بإبليس إذ امره بسجوده لآدم بعد ...

636
637

جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہوگئے۔ حدیث کی شرح

جواب: مخصوص بالعصر؛ لأنها الصلاة الوسطى، و إن شاركتها سائر الصلوات في مطلق الوعيد“ ترجمہ: اگر تو کہے کہ تمام نمازوں کا حکم عصر کے حکم کی طرح ہے یا نہیں؟ تو ...

637
638

حج وعمرہ کے سفر میں قصر نماز پڑھنا

جواب: ایام کا مسلسل قیام شرط ہے۔ (جد الممتار ،جلد03،صفحہ 566،مکتبۃ المدینۃ ،کراچی) بدائع الصنائع میں ہے :”ذكر في كتاب المناسك أن الحاج إذا دخل مكة في أي...

638
639

یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟

جواب: قرآن کریم نے غیر خدا سے امداد لینے کا خود حکم فرمایا ہے چنانچہ ارشاد فرماتا ہے: ﴿ اسْتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوۃِ ﴾ مسلمانو! مدد لو صبرو نما...

639
640

مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟

جواب: قرآن مجید میں منت پوری کرنے کا حکم دیتے ہوئے اللہ تبارَک و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا : ﴿وَ لْیُوْفُوْا نُذُوْرَهُمْ﴾ ترجمۂ کنز الایمان : ”اور اپنی منتیں...

640