سرچ کریں

Displaying 631 to 640 out of 4740 results

631

لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟

سوال: لبرل لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان ہونے کے بعد اسلام کے سارے احکام کو اپنانا ضروری نہیں ،جس میں انسان اپنے لیے تنگی محسوس کرے ، اسے چھوڑ بھی سکتا ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ﴿ لَاۤ اِکْرَاہَ فِی الدِّیۡنِ﴾؟

631
632

نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے

جواب: ہونے کا سبب وہ زمین ہے جس سے حقیقۃً پیدا وار ہواور یہ نابالغ پر بھی واجب ہوتا ہے۔ نابالغ پر عشر واجب ہونے کی وجہ یہ ہے کہ قرآنِ پاک میں اللہ رب العالم...

632
633

تابش عالم یا تافیف عالم نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میرا بیٹا پیدا ہو اہے، اس کا نام تابش عالم یا تافیف عالم رکھنا چاہ رہے ہیں، اس بارے میں رہنمائی کر دیجئے۔

633
634

ہالہ و بلقیس نام ایک ساتھ رکھنا

سوال: کسی بچے کا نام ایک ساتھ دو الگ الگ شخصیت کے ناموں پر رکھ سکتے ہیں؟ جیسے بیٹی کا نام ہالہ بلقیس رکھنا؟

634
635

جو شخص لاپتہ ہو جائے ، اس کی وراثت کا حکم

جواب: ہونے والا) شخص جس کی موت و حیات کا کوئی علم نہ ہو،وراثت وغیرہ معاملات میں اس کی موت کا حکم کب دیا جائے گا؟ اس کے متعلق چند اقوال ہیں۔ (1) ظاہر الر...

635
636

فصل کے اخراجات پیداوار سے زائد ہوگئے تو عشر واجب ہوگا یا نہیں؟

سوال: ایک شخص نے تجارت کی غرض سے اپنی زمین میں پیاز کاشت کیا ۔ پانی دینے کے لئے سولر پلیٹ خریدی اور اس کے ذریعہ ٹیوب ویل چلا کر اسے پانی دیا ۔ اس فصل کی کاشت میں تقریبا 31 ہزار روپے کے اخراجات آئے (جس میں سولر پلیٹ،سولر پمپ،کاشت کے لئے پیاز کے پودے اور مزدوری شامل ہے)تین ماہ کی محنت کے بعد اس سے صرف گیارہ کلو پیاز حاصل ہوئی جس کی قیمت جب پیاز زمین سے نکال لی گئی اس وقت تقریباً 550 روپے بنتی تھی ۔اب سوال یہ ہے کہ فصل کی کاشت پر آنے والے اخراجات اور حاصل ہونے والی فصل کی مقدار اور قیمت کو دیکھتےہوئے کیا اس شخص پر عشر لازم ہوگا جبکہ اس زمین سے حاصل ہونے والا پیاز مقدار اور معیار میں اتنا نہیں تھا کہ اسے بیچا جاتا، اس لئے گھر ہی میں استعمال کر لیا گیا؟ نوٹ: پیاز کھیت میں ہی کاشت کیا تھا، گھر کے صحن میں کاشت نہیں کیا تھا ۔

636
637

غیاث الدین نام کا مطلب اورغیاث الدین نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میرے بیٹے کا نام امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ نے غیاث رکھا ہے ، اب گھر کے قریبی افراد چاہتے ہیں کہ " غیاث الدین" نام رکھ لیا جائے ، تو رہنمائی فرما ئیے کہ یہ نام رکھا جا سکتا ہے؟

637
638

مباسط نام کا مطلب اور مباسط نام رکھنا کیسا

سوال: شروع میں میرا نام مُباسط تھا، لیکن سب باسط بلاتے ہیں ، معلوم یہ کرنا ہے کہ مُباسط نام کا معنی کیا ہے ؟

638
639

نانی کا دودھ پینے والے خالہ زاد لڑکا لڑکی کا آپس میں نکاح کرنا کیسا ؟

جواب: ہونے کے لیےایک بار دودھ پلانا بھی کافی ہے اگرچہ وہ صرف ایک چسکی ہو ،اس میں پانچ یا اس سے کم و بیش بار پینےیا پیٹ بھرنے وغیرہ کی قید لگانا درست نہیں ۔...

639
640

اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت

جواب: ہونے والے معاہدے کی شرعی حیثیت عقدِ استصناع کی ہے۔استصناع کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ آرڈر پر کوئی چیز تیار کروائی جائے اور یہاں بھی ٹھیکیدار کا مقصد یہ ہو...

640