
دومختلف شہروں میں دو بیویاں ہوں، تو شوہر کے لیے نماز میں قصر کرنے کا حکم
سوال: زید فیصل آباد کا رہائشی ہے۔اس کے والدین، بیوی اور بچے فیصل آباد میں ہیں۔گھربھی اس کا ذاتی ہے۔وہ ملازمت کے لیے ہر ہفتے پانچ دن کے لیے اسلام آباد جاتا ہے۔دو دن کے لیے فیصل آباد آتا ہے۔ اس نے اسلام آباد میں بھی دوسری شادی کر لی ہے۔وہاں اس نے ذاتی گھربھی لے لیا ہے اور دوسری بیوی کو ہمیشہ کے لیے وہیں رکھنے کا ذہن ہے۔اب وہ ایک ہفتہ فیصل آباد اور ایک ہفتہ اسلام آباد رہائش رکھے گا۔اس صورت میں وہ فیصل آباد اور اسلام آباد میں سے کہاں قصر نماز پڑھے گا اور کہاں پوری؟
تلاوتِ قرآن و دعا کرتے ہوئے رونا کیسا؟
سوال: کیا قرآن مجید رورو کر پڑھنا مستحب ہے ؟ اور کیا دعا میں رونا ٹھیک ہے کہ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور سب مسلمانوں سمیت میرے والدین کی مغفرت و بخشش فرمائے؟
کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟
جواب: والدین اوراولاد )میں سے نہ ہواورنہ ہی اس کی زوجہ ہوکیونکہ جس شخص پر اتنا قرض ہو کہ اُسے ادا کرنے کے بعد اپنی حاجاتِ اصلیہ کے علاوہ نصاب کا مالک نہ ر...
غسل کے دوران کوئی بات کرنا یا کوئی چیز مانگنا
سوال: کیا واش روم میں نہاتے ہوئے کچھ بولنا گناہ ہے اور اگر والدین کچھ پوچھیں جبکہ انہیں معلوم ہو کہ واش روم میں ہے،اسی طرح نہاتے ہوئے کوئی چیز مانگنا کیا گناہ ہے جیسے صابن وغیرہ؟
حج فرض نہ تھا پھر بھی کرلیا تو!
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نے تقریباً24سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ حج کیا تھا، لیکن اس وقت میں صاحبِ استطاعت نہیں تھا۔ اب میری عمر32سال ہے اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ صاحبِ استطاعت ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب مجھ پر دوبارہ سے حج کرنا فرض ہے؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اس نے 24سا ل کی عمر میں جو حج کیا تھا، وہ مطلق حج کی نیت سے کیا تھا ،حج فرض یا نفل کی کوئی نیت نہیں تھی؟
نابالغ بچوں کو ایصالِ ثواب کر نے کا حکم
جواب: والدین کے لئے نہیں ہیں، بلکہ ان دونوں کے لئے تعلیم کا ثواب ہے۔ اس قول( قوله لا سيما وقد قالوا إلخ )کے تحت رد المحتار میں ہے:”حاصله أنه إذا كانت ح...
نکاح کرواتے وقت کلمہ طیبہ و دعا پڑھانے کا حکم
جواب: والدین کی رضا مندی کے بغیر نکاح کر رہے ہوں، تو اس میں مزید وضاحت کی حاجت ہو گی، کیونکہ ایسی صورت میں بعض دفعہ نکاح سرے سے ہوتا ہی نہیں ہے، لہذا ا یسی ...
اسلام میں Love Marriage کا حکم
جواب: والدین راضی نہ ہوں تو ان کی مرضی کے خلاف نکاح کرلینا ،وغیرہ یہ ایک شیطانی کام اور سرا سر گناہ ہےبلکہ اگر لڑکی نے اپنے ولی کی اجازت کے بغیر غیر کفو م...
زکوٰۃ کا مال غیر شادی شدہ لڑکی کو دینا کیسا؟
جواب: والدین و آباؤ اجداد )میں سے نہ ہو۔ یعنی بیٹیوں پوتیوں نواسیوں کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے۔ وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی ا...