سرچ کریں

Displaying 631 to 640 out of 1112 results

631

مقتدی کی دعائے قنوت پوری ہونے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو

سوال: رمضان میں وتر تراویح کے ساتھ ادا کیے جاتے ہیں ،وتر کی نمازمیں اگر امام صاحب دعائے قنوت پڑھ کر رکوع میں جاچکے ہوں اور مقتدی کی دعائے قنوت مکمل نہ ہوئی ہو اور مقتدی کو معلوم ہو کہ اگر دعائے قنوت مکمل کرےگا تو امام صاحب رکوع سے کھڑے ہوجائیں گے تو ایسی صورت میں مقتدی کیا کرے ؟

631
632

کمزوری کی وجہ سے قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرنا

سوال: میرے ذمہ پر کئی قضا نمازیں لازم ہیں جن میں ادائیگی کر رہی ہوں ، روز کچھ نہ کچھ تعداد میں قضا نمازیں ادا کرتی ہوں، اب رمضان کے دنوں میں روزے بھی رکھنے ہوتے ہیں اور تراویح بھی ادا کرنی ہوتی ہے، اب کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے میں اگر کمزوری محسوس ہو، تو کیا قضا نمازیں بیٹھ کر ادا کرسکتی ہوں؟

632
633

تین ماہ کا ناجائز حمل ضائع کروانے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک لڑکی جس کی منگنی اس کی رضامندی کے ساتھ ہی کسی جگہ کی گئی تھی لیکن چند ماہ پہلے وہ اپنے کزن کے ساتھ بدکاری میں مبتلا ہوئی اور اس کو اس وقت تین ماہ کا حمل ہے اور اس کی شادی میں چار ماہ باقی ہیں یہ بات منگیتر یا اس کے گھر والوں کو معلوم نہیں ہے اور اب لڑکی اور اس کے گھر والوں کی عزت کا معاملہ بہت نازک مراحل میں ہے تو کیا ایسی صورت میں اس ناجائز حمل کو باقی رکھنا کیا اب ضروری ہے یا اس کو ضائع بھی کروایا جاسکتا ہے ؟

633
634

کیا مکروہ وقت میں عصرکے فرض کے ساتھ سنتیں بھی ادا کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے عصر کی نمازنہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت داخل ہوگیا تو کیا وہ عصر کے چار فرضوں کے ساتھ پہلے والی چار سنتیں بھی پڑھ سکتا ہے؟

634
635

بیوہ کی عِدّت اورغیر شرعی وصیت پر عمل کرنا کیسا؟

جواب: چار مہینے دس دن اپنے آپ کو روکے رہیں۔ (پ 2، البقرۃ:234)اور یہ بات بھی ذِہن میں رہے کہ اگر اسلامی مہینہ کی پہلی یا آخری تاریخ کو انتقال ہوا تو چار ماہ ...

635
636

طلاق یافتہ ،اوربیوہ عورت کی عدت کتنی ہے؟

جواب: چار ماہ دس دن ہے ،موت کی عدت کے لیے فقط نکاحِ صحیح ہونا کافی ہے دخول ہو ا ہو یہ نہ ہوا ہو،عورت بالغہ ہو یا نا بالغہ بہر صورت اس کی عدت چار ماہ دس دن ہ...

636
637

ایک روپے کی چیز دس روپے میں بیچنا کیسا؟

جواب: چار پیسے کی چیز کا دُگنی یا تین گنی قیمت پر فروخت کرنا جائز ہے؟‘‘ تو جواباً ارشاد فرمایا: ’’(ماقبل اور یہ)دونوں باتیں جائز ہیں جبکہ جھوٹ نہ بولے فریب ...

637
638

مریض کا بیٹھ کر نماز پڑھنے کی کیفیت اور شرعی حکم

جواب: چار زانو(چوکڑی مار کر)بیٹھنے میں زیادہ تکلیف محسوس ہو یا دوسری طرح بیٹھنے کےبرابر ہو مثلاً جتنی تکلیف دو زانو بیٹھنے میں محسوس ہو ، اتنی ہی تکلیف چار ...

638
639

مہر فاطمی مقرر کرنے کی تفصیل

سوال: میری شادی کو چار سال ہو گئے ہیں اور ہمارا مہر فاطمی مقرر ہوا تھا، لیکن اب چار سال پہلے جو چاندی کا ریٹ تھا، اس کے حساب سے مہر فاطمی ادا کرنا ہو گا یا جب میں مہر ادا کروں گا، اس وقت کی چاندی کے ریٹ کا اعتبار ہو گا؟

639
640

نماز کی رکعتوں کے بارے میں امام اور مقتدیوں کے درمیان اختلاف ہوجائے تو حکم؟

سوال: امام صاحب نے نماز عصر پڑھائی ،نماز کے بعد چند مقتدیوں نے کہا کہ تین رکعتیں ہوئی ہیں ،جبکہ امام اوراکثر مقتدیوں کو ظن غالب ہے کہ چار رکعتیں پوری پڑھی ہیں ۔اس صورت میں نماز دوبارہ پڑھی جائے گی یانہیں ؟

640