
خریدی گئی چیز کی قیمت ادا کرنے کے لیے رکھی رقم پر زکوۃ کا حکم
جواب: اصول یہ ہے کہ کسی شخص پر زکوۃ کا سال مکمل ہونے کےدن ، دین بھی موجود ہو تو اس دین کی رقم پر زکوۃ لازم نہیں ہوگی بلکہ اس رقم کو منہا کر نے کے بعد اگر ات...
ورکنگ پارٹنر کے لیے زیادہ نفع رکھنے کا حکم
جواب: کاروبار کرنےکےلئےکمپنی بنانا شرعا ً جائز ہے ۔مذکورہ معاہدہ میں موجود تمام باتیں شراکت داری کے اصولوں کے مطابق ہیں کیونکہ شرعی اصولوں کے مطابق عقد...
نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنا فرض ہے یا واجب ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ نمازمیں سورہ فاتحہ اوراُس کے ساتھ تین آیتیں پڑھنے کاکیاحکم ہے؟یہ پوچھنے کامقصداس بات کی وضاحت طلب کرناہے کہ نمازمیں قراءت کرنافرض ہے اورقراءت میں سورہ فاتحہ اورتین آیتوں کی تلاوت کرناہوتاہے توان کی تلاوت کرنابھی فرض ہواحالانکہ امیراہلسنت دامت برکاتھم العالیۃ نےکتاب اسلامی بہنوں کی نماز،ص104پر"سورہ فاتحہ اورتین آیتیں پڑھنا" نمازکےواجبات میں شمارفرمایاہے ۔اس بارے میں تطبیق بیان فرمادیجیے۔ سائل:منظورعلی(جامعۃالمدینہ للبنات،سرجانی ٹاون، کراچی)
سوال: کیا امتحانات میں نقل کرنا، جائز ہے ؟ اگر کوئی کرے تو کیا یہ گناہ میں شامل ہوگا ؟اور امتحانات بھی دنیاوی تعلیم کے ہوں، اسلامی تعلیم کے نہ ہوں؟
ناجائز شرط پر گھر بیچنے کا حکم
جواب: اسلامی،بیروت) ردالمحتارمیں ہے:”عن عبدﷲ بن محمد بن اسلم السمرقندی وکان من کبارعلماء سمرقندأنہ لایحل لہ ان ینتفع بشیء منہ بوجہ من الوجوہ وان اذن ل...
کیا عورت اپنے سفید بالوں پر کلر کرسکتی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اسلامی بہنیں اپنےسفید بالوں کورنگ سکتی ہیں؟ سائلہ:ام احمدرضا
جلوسِ میلاد اور محفلِ میلاد میں ڈھول باجے ، آتش بازی اور خواتین کے بے پردہ آنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جلوس میلاد ،محفل پاک یا کسی اسلامی تقریب کے موقع پر ڈھول بجانا،آتش بازی کرنا ،تالیاں بجانا،بینڈ باجے کا اہتمام کرنا اور خواتین کا بے پردہ ہو کرجلوس اور ایسی تقریبات میں شرکت کرنا کیساہے ؟
عورت کا ٹخنہ نظر آرہا ہو، تو نماز کا حکم ؟
سوال: اسلامی بہنوں کو نماز میں ٹخنے چھپانے کا حکم ہے ،تو اگر ان کا ٹخنہ نظر آرہا ہو اور اسی حالت میں نماز پڑھ لی ،تو کیا نماز ہوجائے گی یا نہیں ؟
روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟
جواب: اسلامی احکام جاری ہوتے تو ایسے آدمی کے خلاف سخت کاروائی کرتی۔ عمرو کا یہ کہنا کہ اللہ تعالیٰ بخش دے گا ،تو اس حوالے سے عرض ہے کہ جہاںاللہ تعالیٰ غَ...
مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام
سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ گھر میں ان کے والد اور بھائی کے علاوہ کوئی نہیں اور والد صاحب کو لقوہ ہے اور وہ استنجا و طہارت وغیرہ پر قادر نہیں ہیں جبکہ بھائی نابینا ہے، تو ایسی صورت میں والد صاحب کی پاکی، ناپاکی کا خیال وہ کس طرح رکھ سکتی ہے اورکیاوہ والدکے کپڑے وغیرہ بدل سکتی ہے ۔