
بیوی کے زیورات کی زکوۃ کس پرہے؟
سوال: بیوی کےسونےکےزیورات کی زکوۃ شوہرکےذمہ ہے؟
کیا جماہی کے وقت شیطان منہ میں داخل ہوتا ہے؟
جواب: نمازاوردیگرنیک کام بھاری کردیتاہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :”اذا تثاءب احدكم، فليمسك بيده على فيه، فان الشيطان يدخل“ یع...
وضومیں داڑھی کے بال دھونے کی تفصیل
سوال: کیا وضو میں داڑھی کا ہر ہر بال دھوناضروری ہے؟
زین نام کا مطلب اور محمد زین رضا نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکے کا نام محمد زین رضا رکھنا کیسا ہے؟
دنیا کی عمر کے متعلق اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے کیا بیان فرمایا
سوال: اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق دنیا کی عمر سات ہزار سال ہے،ان کا یہ بیان کس کتاب میں ہے؟
وقت دیکھنے کے لئےعورت کا سونےکی گھڑی پہننا
سوال: کیاوقت دیکھنے کے لئےعورت سونے کی گھڑی پہن سکتی ہے؟
اجینو موتو کھانے کی اشیاء میں استعمال کرنا کیسا
سوال: اجینو موتو جو کھانے کی اشیاء میں ذائقہ بڑھانے کے لئے ڈالا جاتا ہے ،کیا اسے کھانے کی چیزوں میں استعمال کرنا جائز ہے؟
فاطمہ زہرا نام کا مطلب اور فاطمہ زہرا نام رکھنا کیسا ؟
سوال: فاطمہ زہرا نام رکھنا کیساہے؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟
عذاب قبرکا انکارکرنے والے کا حکم
سوال: عذاب قبرکاانکارکرنے والے کیلئے کیا حکم شرعی ہے؟