
ایک بیل میں تین بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟
جواب: فقہ میں مصرح ( یعنی اس بات کی صراحت کی گئی ہے ) کہ گائے یا اونٹ کی قربانی میں عقیقہ کی شرکت ہوسکتی ہے ۔۔۔ تو جب قربانی میں عقیقہ کی شرکت جائز ہوئی ، ت...
جواب: فقہ حنفی کی مشہور کتاب الہدایہ میں ہے : ” فاذا وضع فی لحده يقول واضعه ” بسم اللہ وعلى ملة رسول اللہ “ كذا قاله رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم حين وضع أب...
اورادو وظائف میں مصروف شخص کو سلام کرنا
جواب: فقہ میں اس بات کی صراحت موجود ہے کہ اگر کوئی شخص تلاوت کرنے ، تسبیح ودرود پڑھنے میں مشغول ہو یا نماز کے انتظار میں ہو ، یا درس وتدریس میں یا علمی گفتگ...
کام میں چار پاٹنر ہیں کیا چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم چار اسلامی بھائیوں نے پراپرٹی ڈیلنگ کا کاروبار شروع کیا ہے سب نے دفتر میں برابر مال لگایا ہے اور ماہانہ دفتری اخراجات بھی برابری کی بنیاد پر ہوں گےاور کمیشن بھی برابر تقسیم ہو گا مگر ہمیں وقت کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ کیا کام کے لئے چاروں کا برابر وقت دینا ضروری ہے یا کوئی کمی بیشی کی جا سکتی ہے ؟ سائل:محمد خرم عطاری (محلہ یوسف آباد وہاڑی)
جواب: فقہ میں اس بات کی صراحت موجود ہے کہ جب قرآن کریم بوسیدہ ہو جائے اور پڑھنے کے قابل نہ رہے، تو اسے کسی محفوظ اور پاک جگہ دفن کر دیا جائے یا مخصوص احتیا...
کیا دلہن کو پاؤں میں انگوٹھی پہنانا جائز ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عام طور پر دلہن کو پاؤں میں زیور پہنایا جاتا ہے جس میں پاؤں کی انگوٹھی بھی شامل ہے ، کیا اسے اس طرح کے زیورات پہنانا ، جائز ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن(صدر ،کراچی)
نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم
جواب: فقہاءنے مکتوب کی طرف قصداً نظر کرنے کی کراہت کو ذکر نہیں کیا اور منیۃ المصلی میں وہ ہے جو کراہت کا تقاضا کرتاہے، انہوں نےکہا کہ اگر کوئی نمازمیں شعر ...
کسٹمر آرڈر دے کر واپس نہ آئے تو کیا کریں؟
جواب: فقہ کی اصطلاح میں استصناع کہتے ہیں اور یہ عام خرید و فروخت نہیں بلکہ عام خرید و فروخت اور استصناع میں فرق ہوتا ہے۔ عام خرید وفروخت کےلئے ضروری ہے کہ ج...
نماز میں الٹا قرآن پڑھنے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں الٹا قرآن پڑھنے سے کیا نماز واجب الاعادہ ہوتی ہے ؟ سائلہ:اسلامی بہن(صدر ،کراچی)
رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں سجدۂ سہو کے بیان میں لکھا ہے:”رکوع و سجود و قعدہ میں قرآن پڑھا ، تو سجدہ واجب ہے“لیکن اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنا سجدہ سہو واجب کرتا ہے، میں نے بھی دیگر کتبِ فقہ میں تلاش کیا ،لیکن مقدار کی وضاحت نہیں ملی، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیجیے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا۔