
سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم
سوال: ہمارا ایکسپورٹ کا کام ہے۔ آج سے دو ماہ پہلے یورپ کی ایک پارٹی سے ہمارا یورو (Euro) میں سودا ہوا، اس وقت ایک یورو(Euro)پاکستانی 237 روپے کا تھا ، اس پارٹی نے آدھی پیمنٹ (Payment) یورو(Euro) کی صورت میں اسی وقت بھیج دی اور آدھی پیمنٹ (Payment) مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد بھیجنے کا طے ہوا۔ مال کی ڈیلیوری مل جانے کے بعد جب وہ پارٹی پیمنٹ بھیجنے لگی تو ایک یورو (Euro) پاکستانی 276 روپے کا ہوگیا تھا ۔ مجھے اس پارٹی سے یورو(Euro) طے شدہ مقدار میں ہی وصول کرنے چاہیے یاکم وصو ل کرنے چاہیے تھے؟ میں نے طے شدہ مقدار میں ہی یورو (Euro) وصول کیے البتہ جب میں اسے پاکستانی کرنسی میں تبدیل کروانے گیا تو مجھے اب ایک یورو (Euro) کے پاکستانی 237 روپے کی بجائے276 روپے ملے ۔اس صورت میرے لیے کیا حکم ہے؟
جواب: جس کے ہاں بیٹا پیدا ہو اور وہ میری محبت اور میرے نام سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کا نام محمد رکھے تو وہ اور اس کا بیٹا دونوں جنت میں جائیں گے۔ (کنز ال...
جواب: جس حکم کے تحت وہ داخل ہو گی، اُس پر بھی وہ ہی حکم لگے گا ۔ مثلا :بعض بدعتیں واجب ہیں جیسے قرآن و حدیث سمجھنے کے لیے علمِ نحو سیکھنا؛بعض حرام ہیں جیسے...
جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا
جواب: جس سے سجدہ سہو لازم ہوتا ہے ۔ کہاگیا ہے کہ دونوں صورتوں میں بقدر جواز نماز معتبر ہے اور یہی اصح ہے۔(الفتاوی الھندیہ،جلد1، الباب الثاني عشر في سجود الس...
دھوبی کو دھونے والے کپڑوں سے پیسے ملیں ، تو کیا حکم ہے
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے گھر میں دھوبی گھاٹ بنایا ہوا ہے ۔ ایک دن کپڑوں سے کسی کا 5 ہزار کا نوٹ گر کر ایک کونے میں پڑا ہوا تھا، جو گھر کی ایک خاتون نے اٹھا کر رکھ لیا ، تاکہ جو آئے گا ، اسے دے دوں گی ، لیکن ایک سال ہوگیا ہے ، ابھی تک کوئی نہیں آیا ، تو وہ صدقہ کر دے یا خود استعمال کر لے ؟جبکہ وہ خاتون خود بھی شرعی فقیر ہے ۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدجوکہ حنفی کہلاتاہے،اس کاکہناہے کہ (جانور)بکرےذبح کرناصرف قربانی،عقیقے،حج وعمرہ کے دم ،حج قران وتمتع کے شکرانے کے مواقع پرہی عبادت ہے ،ہاں گوشت کھاناہے ، توٹھیک ہے ورنہ ان کے علاوہ عبادت نہیں ہے اوریہ جوصدقے کے بکرے پورے سال لوگ کرتے ہیں ،یہ بدعت ہے ، جسے ختم کرناضروری ہےاورایساکرنے والےگنہگارہیں ،ظالم ہیں ،اسلام میں اس کاکوئی تصورنہیں ہے ۔صدقے کافلسفہ غریب کی حاجت پوری کرناہے ،وہ حاجت پیسوں سےاوراس کے گھرکے راشن سےپوری ہوتی ہے،بکرے سے پوری نہیں ہوتی۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیازیدکادعویٰ درست ہے ؟
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: جس کی مذمت قرآن و حدیث میں بہت واضح طور پر بیان ہوئی ہے، یہی ناسور ہمارے معاشرے کے بعض افراد میں بھی پایا جاتا ہے اور وہ مختلف حیلے بہانوں سے جن پر زو...
شب قدر احادیث سے ثابت ہے؟ اس کے بارے میں احادیث سینڈ کردیں۔
جواب: جس میں ایک رات ایسی بھی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے جو شخص اِس رات سے محروم رہ گیا،گویا تمام کی تمام بھلائی سے محروم رہ گیا اور اِس کی بھلائی سے محرو...
عصر کی نماز کا مستحب وقت کیا ہے ؟
جواب: جس کا امام امامت کی شرائط کا حامل ہو اور وہ زیادہ دور بھی نہ ہو بلکہ اس حد تک ہو کہ جہاں تک جماعت واجب ہوتی ہے تو وہاں اگر وقت مستحب سے پہلے جماعت ہو...
نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ
جواب: جس کی اجازت نہیں ۔ اس تمہید سے صورت مسئولہ کا جواب بھی واضح ہوگیا کہ امام صاحب کا نماز سے فارغ ہوجانے کے بعد مسبوق نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا ی...