سرچ کریں

Displaying 641 to 650 out of 2675 results

641

گنبد خضریٰ والا کیک میلاد النبی کے موقع پر کاٹنا کیسا؟

جواب: مسجد یاجانداروں کی تصاویرجیسےکتے وغیرہ کی اورپھراس کوتوڑکر کھاناکیساہے؟(ملخص)۔ آپ رحمۃ اللہ علیہ اس کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں :”جاندار کی تصویر بن...

641
642

رمضان سستا بازار میں چیزیں مہنگی بیچنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گورنمنٹ کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں رمضان بازار لگائے جاتے ہیں،جن میں دُکانداروں کے لیے مناسب نفع رکھ کرحکومت اشیائےخوردونوش پرقیمتیں متعین کردیتی ہے اورقانون نافذکرنے والے ادارے خوب متحرک ہوتے ہیں کہ اگرکوئی دُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ میں فروخت کرے،تواس کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہیں،یہاں تک کہ دُکانداریااس کاسامان اٹھاکرلے جاتے ہیں یا مالی جرمانہ عائد کرتے ہیں اوراسے ذلت ورسوائی کاسامناکرناپڑتاہے۔سوال یہ ہے کہ حکومت کااشیائےخوردونوش کی قیمتوں کومتعین کرناکیساہے؟کیایہ بیع المُکرَہ میں داخل ہے؟نیزدُکانداروں کامتعین قیمت سے زیادہ میں بیچنا کیسا ہے؟جبکہ ذلت ورسوائی میں پڑنے کاغالب اندیشہ ہو؟اگردُکاندارمتعین قیمت سے زیادہ پرفروخت کرتے ہیں،توکیایہ عقد صحیح اوراضافہ جائزو حلال ہوگا یا حرام ؟

642
643

اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟

جواب: داخل ِ ثواب نہیں، بلکہ ناجائز وگناہ اور گناہ میں مدد کرنا ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد10،صفحہ303،مطبوعہ رضا فاؤ نڈیشن ،لاھور) گناہ پرمدد کرنے کی ممانعت ک...

643
644

مسجد میں عورتوں کی محفل کی وجہ سے اذان و جماعت نہ کرنا

سوال: ہمارےگاؤں کی جامع مسجدمیں عورتوں کی محفل ایصال ثواب ہوتی ہے،جو 9سے3بجےتک ہوتی ہے،اس دن ظہرکی اذان اورجماعت اس مسجد میں نہیں ہوتی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ سب کرنا کیسا ہے؟

644
645

نمازکے لیے جگہ مخصوص کرنا

سوال: ہمارے ایک نمازی مسجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں،تو وہ پہلی صف ہی میں ایک جگہ اپنا مصلیٰ رکھ لیتے ہیں اور جماعت میں کچھ ٹائم باقی ہوتا ہے ،تو وہ آسانی کے پیشِ نظر پیچھے جا کر یا دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر انتظار کرتے ہیں،پھر جب جماعت کھڑی ہونے لگتی ہے،تو وہ اپنے مصلے پہ آجاتے ہیں اور اپنے مصلے والی جگہ پر ہی نماز پڑھتے ہیں،تو یہ فعل کیسا ہے؟

645
646

چھوٹے بچے کو صف میں کھڑاکرنا

جواب: مسجد کے آداب کی سمجھ نہ رکھتا ہو، اس کو مردوں کی صفوں میں کھڑا نہیں کر سکتے، بلکہ اتنے چھوٹے بچے کو مسجد میں لایاہی نہ جائے کہ اس کے رونے اورشوروغی...

646
647

روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟

جواب: داخل ہے۔۔۔پس ہر وہ شخص جس نے کسی عذر کی بنا پر روزہ چھوڑا اور اس عذر کے زائل ہونے سے پہلے ہی اس کا انتقال ہوگیا تو اب اس پر کوئی شے لازم نہیں۔۔۔ان کے...

647
648

امام خود ہی اقامت کہے، تو مقتدی کس وقت کھڑے ہوں گے؟

جواب: مسجد فلا یقفوا حتی یتم اقامتہ“ یعنی جب امام خود ہی مسجد میں اقامت کہے، تو مقتدی اقامت مکمل ہونے تک کھڑے نہیں ہوں گے۔ ( الدرالمختارمع الردالمحتار، جلد...

648
649

وضو کے بعد اعضائے وضو خشک کرنا کیسا

جواب: مسجد میں جانا ہے، تو پہلے ہی اتناخشک کر لیں کہ مسجد میں وضو کی ایک چھینٹ بھی نہ گرے کیونکہ مسجد کو وضو کے قطروں سے بچانا واجب ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ ع...

649
650

قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم

جواب: داخل ہے ۔ چنانچہ علامہ سیِّد ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ تنویر الابصار کی عبارت کے تحت فرماتے ہیں : ”قولہ (استقبال قبلۃ) ای : جھتھا کما فی الصلاۃ ...

650