سرچ کریں

Displaying 641 to 650 out of 4762 results

641

نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

جواب: رے جس صفت سے لازم ہوئی ہے، تواس وقت میں اس کااداکرنا،مکروہ نہیں ہوگا،مکروہ توصرف اس وقت تک تاخیرکرناہے ۔اوریہ قضاکی طرح ہے کہ وقت نکل جانے کے بعداس کا...

641
642

غیاث الدین نام کا مطلب اورغیاث الدین نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: میرے بیٹے کا نام امیر اہلسنت دامت برکاتھم العالیہ نے غیاث رکھا ہے ، اب گھر کے قریبی افراد چاہتے ہیں کہ " غیاث الدین" نام رکھ لیا جائے ، تو رہنمائی فرما ئیے کہ یہ نام رکھا جا سکتا ہے؟

642
643

آدم نام کا مطلب اور آدم نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: آدم نام کا مطلب کیا ہے؟اس کے علاوہ، کیا آپ اسلامی بچوں کے کچھ اچھے نام بھیج سکتے ہیں؟

643
644

عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟

جواب: رے میں اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے﴿قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِیْنَةَ اللّٰهِ الَّتِیْۤ اَخْرَ جَ لِعِبَادِهٖ وَ الطَّیِّبٰتِ مِنَ الرِّزْقِ﴾ترجمہ: تم فرماؤ! ا...

644
645

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔

645
646

آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔

646
647

مرتسم نام کا مطلب اور مرتسم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے نام سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کا نام محمد رکھے تو وہ اور اس کا بیٹا دونوں جنت میں جائیں گے۔ (کنز العمال،ج 16،ص 422، مؤسسة الرسالة،بیروت) ر...

647
648

بِشر نام کا مطلب اور بِشر نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے کی رونق “اور” کشادہ روئی “ ہے، اس اعتبار سے بچے کا نام بِشر رکھنے میں حرج نہیں ہے۔ پھر حضرت سیدنا بشر حافی رضی اللہ عنہ جو ولی اللہ گزرے ہیں، ان ...

648
649

لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟

سوال: لبرل لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان ہونے کے بعد اسلام کے سارے احکام کو اپنانا ضروری نہیں ،جس میں انسان اپنے لیے تنگی محسوس کرے ، اسے چھوڑ بھی سکتا ہے کہ قرآن کہتا ہے کہ﴿ لَاۤ اِکْرَاہَ فِی الدِّیۡنِ﴾؟

649
650

صالح نام کا مطلب اور محمد صالح نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے نام سے برکت حاصل کرنے کے لئے اس کا نام محمد رکھے تو وہ اور اس کا بیٹا دونوں جنت میں جائیں گے۔ (کنز العمال،ج 16،ص 422، مؤسسة الرسالة،بیروت) رد ا...

650