سرچ کریں

Displaying 641 to 650 out of 3808 results

641

رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟

جواب: صورت میں زید کا بعد میں آنے والے مریض سے پیسے لے کر اسے ڈاکٹر کے پاس جلدی بھیج دیناسخت گناہ، حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔جلدی بھجوانے ک...

641
642

مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں عصر کی نماز پڑھنا شروع کی اور پہلی رکعت میں ہی وضو ٹوٹ گیا اور دوبارہ جماعت میں شامل نہ ہو سکا، اس صورت میں مسافر جب دوبارہ نئے سرے سے عصر کے فرض تنہا پڑھے گا،تو چار رکعتیں پڑھے گا یا دو رکعتیں پڑھے گا ؟

642
643

نماز جنازہ کی تیسری تکبیر کے بعد بھولے سے سلام پھیرنے کا حکم

جواب: صورت میں جبکہ امام صاحب نے بھول کر تیسری تکبیر کے بعد سلام پھیرا اورفورا یاد آنے پر چوتھی تکبیر بھی کہہ لی اور پھر دوبارہ سلام پھیرا تو نماز جنازہ بال...

643
644

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟

جواب: صورت میں وہاں کے آداب کی پرواہ ، قلبی محبت، اُن شہروں کی عظمت اور اُس عظیم بارگاہ سے لگاؤ میں کمی آئے گی، نیز مکہ مکرمہ میں ایک گناہ ایک لاکھ گناہ ک...

644
645

نماز میں تین بار کھجانا

سوال: نمازمیں ایک رکن میں دودفعہ سے زیادہ ہاتھ اٹھایاجائے، توعملِ کثیرشمارہوتاہے اورنمازفاسدہوجاتی ہے ،سوال یہ ہے کہ اگرایک مرتبہ ہاتھ اپنی جگہ سے اٹھاکرجسم کے تین مختلف حصوں پراسے استعمال کرلے ، مثلا:سرپر،پھروہاں سے اٹھاکربازوپر،پھروہاں سے اٹھاکررانوں پراوراس کے بعداپنی جگہ جہاں اس رکن میں ہاتھ رکھنامطلوب ہے، رکھ لے توکیاایسی صورت میں اس کی نمازفاسدہوجائے گی ؟

645
646

اگرعقیقے کی بکری کے پیٹ سے بچہ نکلا تو عقیقے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے اپنی بیٹی کا عقیقہ کرنا تھا تو کل منڈی سے ایک بکری لایا، ذبح کرنے کے بعد پتا چلا کہ وہ حاملہ تھی اور اس کے پیٹ سے مرا ہوا بچہ نکلا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں بیٹی کا عقیقہ ہوگیا یا نہیں؟ نیز پیٹ سے جو مرا ہوا بچہ نکلا وہ حلال ہے یا حرام؟ اس کی بھی وضاحت کردیں۔

646
647

دورانِ نماز قبلہ سے منہ پھیرنے سے نماز کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب"نماز کے احکام"کے صفحہ 195 پر مذکور ہے:”اگر صرف منہ قبلہ سے پھرا تو واجب ہے کہ فوراً قبلہ کی طرف منہ کرلے اور نماز نہ جائے گی مگر بلا عذر ایسا کرنا مکروہِ تحریمی ہے۔“ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ صورتِ مسئولہ میں فقط یہ فعل مکروہِ تحریمی ہے یا پھر نماز بھی مکروہِ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔

647
648

مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب: صورت میں مسافر بھی اس کا اہل ہے۔ یاد رہے جمعہ کی شرائط میں سے ایک اہم شرط یہ بھی ہے کہ امام سلطانِ اسلام ہو یااس کا ماذون و اجازت یا فتہ ہو اور آج...

648
649

مریض استنجا وغیرہ پرقادرنہ ہو تو طہارت کے احکام

سوال: ایک اسلامی بہن کا سوال ہے کہ گھر میں ان کے والد اور بھائی کے علاوہ کوئی نہیں اور والد صاحب کو لقوہ ہے اور وہ استنجا و طہارت وغیرہ پر قادر نہیں ہیں جبکہ بھائی نابینا ہے، تو ایسی صورت میں والد صاحب کی پاکی، ناپاکی کا خیال وہ کس طرح رکھ سکتی ہے اورکیاوہ والدکے کپڑے وغیرہ بدل سکتی ہے ۔

649
650

کیا والدہ بیٹے کے خرچے پر فرض حج کرسکتی ہے؟

سوال: میرے بھائی والدہ کو حج پر اپنے ساتھ لے کر جا رہے ہیں، حج کے تمام اخراجات بھائی ادا کریں گے، ایسی صورت میں اگر میری والدہ حج کرتی ہیں، تو کیا بعد میں مالدار ہونے کی صورت میں ان پر دوبارہ حج فرض ہوگا یا نہیں؟ راہنمائی فرمائیں۔

650