سرچ کریں

Displaying 641 to 650 out of 3298 results

641

حج فرض نہ تھا پھر بھی کرلیا تو!

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ میں نے تقریباً24سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ حج کیا تھا، لیکن اس وقت میں صاحبِ استطاعت نہیں تھا۔ اب میری عمر32سال ہے اور اَلْحَمْدُ لِلّٰہ صاحبِ استطاعت ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا اب مجھ پر دوبارہ سے حج کرنا فرض ہے؟ نوٹ:سائل نے وضاحت کی کہ اس نے 24سا ل کی عمر میں جو حج کیا تھا، وہ مطلق حج کی نیت سے کیا تھا ،حج فرض یا نفل کی کوئی نیت نہیں تھی؟

641
642

کیا کریم وغیرہ کے ذریعے رنگ گورا کرنا یا میک اپ کے ذریعے اصل چہرہ بدل دینا مثلہ ہے؟

جواب: فرض۔‘‘(فتاوٰی رضویہ ،ج 3ص667،مطبوعہ رضافاؤنڈیشن،لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ...

642
643

صدقہ کی رقم شجر کاری مہم میں دینا

جواب: زکوۃ،صدقہ فطر،عشر،منت کی رقم وغیرہ۔ صدقہ واجبہ کو شجرکاری مہم میں جمع نہیں کروا سکتے کہ اس میں تملیک نہیں پائی جاتی،جبکہ صدقات واجبہ کی ادائیگی کے لئ...

643
644

سجدہ شکر کے لیے تیمم کیا ،تو کیا اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: فرض اور پچھلا مستحب۔ (فتاویٰ رضویہ، جلد22،صفحہ413،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور) امام اعظم رضی اللہ عنہ کے نزدیک سجدۂ شکر کے عدمِ مشروع کی توجیہ: ...

644
645

قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا

جواب: فرض عین ہوتا تو یہ وہ فرض ہے کہ صحابہ وتابعین وائمہ وعلماء سب اس سے محروم رہے، بات یہ نہیں بلکہ اس کا عکس ہے ۔ ممنوع ومعیوب رعایت ہے اوررعایت فعل ...

645
646

اللہ پاک کے درود بھیجنے کا معنیٰ و مطلب کیا ہے ؟

سوال: بعض مقررین حضرات درود پاک کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اس طرح کہتے ہیں کہ نماز اللہ نہیں پڑھتا ، مگر ہمیں حکم ہے؛روزہ اللہ نہیں رکھتا مگر ہمیں حکم ہے ؛ زکوۃ اللہ نہیں دیتا مگر ہمیں حکم ہے،لیکن دُرود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے۔اس حوالے سے یہاں دو سوال ہیں: ایک یہ کہ دُرود كا معنیٰ تو دعا کرنا ہوتا ہے تو اللہ عزوجل کے لیے دعا کرنے کا معنی کیسے درست ہوگا؟ اللہ عزوجل کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے کیا معنی ہیں؟ اور دوسرا یہ کہ کیااس طرح کہنا درست ہے کہ دیگر اعمال نماز ،روزہ،زکوۃ اللہ نہیں کرتا،ہمیں حکم دیتا ہے،لیکن درود پاک ایسا عمل ہے کہ خود اللہ بھی بھیجتا ہے اور ہمیں بھی حکم فرماتا ہے؟

646
647

مالک نصاب کا مال درمیانِ سال ختم ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ زید سال کے ابتدا میں مالک نصاب ہے زکوۃ واجب ہوگئی پھر سال کے درمیان میں سارا مال ختم ہو گیا اور انتہائے سال میں زید دوبارہ مالک نصاب ہوگیا تو کیا دوران سال میں سارے مال کا ختم ہونا زکوٰۃ کے واجب ہونے نہ ہونے میں کوئی ضرر رکھتا ہے؟

647
648

مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟

جواب: فرض ہے۔۔۔۔ اپنی اولتی کا پانی مسجد میں گرانا حرام ہے۔“(فتاوٰی بحر العلوم ، ج 05، ص 208-207، شبیر برادرز، لاہور، ملتقطاً) غیر کی ملکیت میں کسی بھ...

648
649

اعتکاف میں بیٹھنے کا صحیح وقت کون سا ہے ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح

جواب: فرض بعدِ عصر شروع کیا جائے،وہ فرماتے ہیں کہ حضور انور صلی اللہ علیہ وسلم کا اس وقت سے اعتکاف گاہ میں داخلہ تیاری اعتکاف کے لیے ہوتا تھا،اصل اعتکاف بع...

649
650

فرض ادا کرنے کے بعد جگہ بدل کرسنتیں اورنوافل پڑھنے کا حکم

سوال: کیافرماتےہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ فرضوں کے بعد جو جگہ بدل کر سنتیں اور نوافل ادا کیے جاتے ہیں اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا ان کے لیے جگہ بدلنا لازمی ہے یا جہاں کھڑے ہو کر فرض ادا کیے ہیں وہاں بهى ادا کر سکتے ہیں؟

650