سرچ کریں

Displaying 641 to 650 out of 7456 results

641

زمین بلڈر کی ملکیت میں نہ ہو تو پلاٹ یا فلیٹ کی بکنگ کروانا کیسا ؟

جواب: پر چیز بنا کر دینا اس میں پایا جاتا ہے لہٰذا اس میں کوئی حرج نہیں۔ لیکن قانونی طور پر بلڈر کے لئے اگر یہ ضروری ہو کہ وہ پلاٹ کا مالک بننے سے پہلے ...

641
642

مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟

سوال: آج کل گرمی کی وجہ سے کئی مرد ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکرپہنتے ہیں،جس میں ان کے گھٹنے اور بعض کی رانیں بھی نظر آتی ہیں اور وہ اسی طرح لوگوں میں گھوم پھِر رہے ہوتے ہیں اور کچھ لوگ تو ویسے ہی فیشن کے طور پر ایسا کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا لوگوں کے سامنے مرد اس طرح کا لباس پہن سکتا ہے؟

642
644

کیا بیعت کے لیے پیر کے ہاتھ میں ہاتھ دینا ضروری ہے؟

جواب: پر سوال ہوا کہ اگر کسی شخص کو کسی بزرگ سے عقیدت ہو اور بوجہ دوری وہ شخص اس بزرگ کی خدمت میں حاضر نہ ہو سکے تو وہ شخص اس بزرگ سے کیسے مرید ہو سکتا ہے ...

644
645

حضرت سیدہ خاتو ن جنت بی بی فاطمۃ الزہراء کا جنازہ کس نے پڑھایا

جواب: پر دلالت ہوتی ہو کہ حضرت ابو بکر کو حضرت فاطمہ کی وفات کا علم ہی نہ ہوا تھا اور آپ نے ان کا جنازہ ہی نہ پڑھا تھا ۔(فتح الباری شرح صحیح بخاری ، جلد 07...

645
646

عمرہ کرنے والے کا عرفات سے واپسی پراحرام باندھنا

سوال: عمرہ کر کے میدانِ عرفات کی زیارت کے لیےجا رہے ہیں، تو کیا وہاں سے واپسی پر احرام باندھنا ہوگا؟

646
647

جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم

جواب: پر غسل واجب نہ ہوگا ۔ یعنی ان بالوں کو صاف کرنے کے بعد غسل کرنا ضروری نہیں ہےبلکہ بَاطہارت( یعنی وضو کرکے) نماز و دیگر عبادات کی ادائیگی کرنا بلا ح...

647
648

کیا لڑکی کا باپ مہر معاف کرسکتا ہے؟ اور کیا لڑکی مرتے وقت مہر معاف کرسکتی ہے ؟

سوال: مجھے حق مہر سے متعلق دو سوالات کا حل مطلوب ہے: (1)عاقلہ بالغہ لڑکی کا نکاح اس کے گھر والوں کی رضامندی سے ہواورلڑکی کا والدلڑکے کوحق مہرمعاف کردے ۔شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ (2)ہمارے ہاں بعض مقامات پر ایسا ہوتا ہے کہ جب عورت کا انتقال ہونے لگتا ہےیا وہ مرض الموت میں ہواور اس کا شوہر حیات ہو تواس حالت میں عورت کے ورثاء اس سے حق مہر معاف کرواتے ہیں اور عورت معاف کردیتی ہےاور بعض جگہ عورت کے ورثاء ڈیمانڈ نہیں کرتے بلکہ عورت رسم ورواج کو دیکھتے ہوئے از خودمہر معاف کردیتی ہے۔اس معاف کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

648
649

کیا مسافر شرعی بننے کےلیے شہر کا بائی پاس کراس کرنا ضروری ہے ؟

سوال: میرا تعلق پنجاب علی پور سے ہے۔ کام کے سلسلہ میں حیدر آباد میں رہائش پذیر ہوں ،لیکن اسے وطن اصلی نہیں بنایا۔پوچھنا یہ ہے کہ علی پور جاتے ہوئے یا وہاں سے حیدر آباد آتے ہوئے،حیدرآباد بائی پاس پر اگر نماز پڑھوں تو قصر کروں گا یا پوری پڑھوں گا؟ نوٹ:حیدرآباد بائی پاس شہر سے بالکل باہر ہے،شہر کی آبادی وہاں تک متصل نہیں ، کافی پہلے ختم ہو جاتی ہے۔

649
650

مسافر مقیم امام کے پیچھے آخری دو رکعت میں شامل ہو تو بقیہ کتنی رکعت پڑھے گا ؟

سوال: چار رکعت والی نماز میں مسافر شرعی اگر شروعِ نماز سے امام مقیم کی اقتدا نہ کرسکا،بلکہ آخری دو رکعتوں میں شامل ہوا،تو کیا اس صورت میں بھی اس پر چار رکعتیں پڑھنا ضروری ہوں گی یا امام کے ساتھ سلام پھیر دے گا؟

650