سرچ کریں

Displaying 6581 to 6590 out of 6592 results

6581

کیا حقیقی بہن کی رضاعی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں شیخ شہزاد ولد شیخ مشتاق،میری بہن نے ایامِ رضاعت میں خالہ کا دودھ پیا۔سوال یہ ہے کہ کیا میرا رشتہ اس خالہ کی بیٹی سے ہو سکتا ہے جبکہ میں نے جس سے نکاح کرناہے اس نے میری والدہ کا دودھ نہیں پیا؟ سائل:شیخ شہزاد (اورنگی ٹاؤن،کراچی)

6581
6583

کیا الله پاک کافر کو جنّت میں بھیجنے کی قدرت رکھتا ہے؟

سوال: کیا الله اپنے فضل اور کرم سے کسی بےایمان جہنمی مشرک کو جہنّم سے نکال کر جنّت میں بھیجنے کی قُدرت رکھتا ہے؟‎

6583
6585

میں اپنی کمائی مسجد میں دوں گا کہنا منّت ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے مسجد میں کہا، نکاح پڑھانے کے مجھے جو بھی پیسے ملیں گے میں مسجد کی ضروریات پر لگاؤ ں گااور کمیٹی کے سامنے بھی امام نے اقرار کیا تھا کہ اس کے پیسے مسجدمیں لگاؤں گا پھر امام صاحب نکاح پڑھانے سے ملنے والی رقم اپنی ضروریات پر خرچ کرتے رہےتو معلو م یہ کرنا ہے کہ کیا یہ منت ہو گئی تھی اور امام پر لازم ہو گیا تھا کہ اب جو بھی نکاح پڑھانے سے رقم ملے مسجد پر خرچ کریں ؟

6585
6586

قرض دی ہوئی رقم پر قربانی کا حکم ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس ایک لاکھ روپے تھے ،رمضان المبارک میں اس نے وہ کسی کو بطور قرض دیے اور طے یہ پایا کہ قرض خواہ محرم الحرام میں واپس کرے گا،اب قربانی کے ایام قریب ہیں اور اس کے پاس کوئی اور مال نہیں اور اپنی رقم ان دنوں میں نہیں مل سکتی، کیا زید پر قربانی کرنالازم ہے یانہیں؟ سائل:عابد منان(جوہرٹاؤن،لاہور)

6586
6587

غیر مسلم درزی سے سوٹ سلوانا کیسا؟

سوال: اگر کوئی درزی غیر مسلم ہو، تو کیا اس سےاجرت پر سوٹ سلائی کروا سکتے ہیں؟

6587
6588

مسجد میں ریح خارج کرنا گناہ ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں ریح خارج کرنے کا کیا حکم ہے ؟ سائل:محمد شکیل ساجد (ساہیوال)

6588
6589

کیا سب صحابہ معیار حق ہیں؟

سوال: کیا یہ دعوی درست ہے کہ صحابہ کرام علیھم الرضوان معیارِ حق ہیں؟

6589
6590

چار افراد کا برابر رقم ملا کر جانور قربان کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگرچارافراد مِل کربرابر برابررقم ڈال کرایک بڑاجانورمثلاً گائےخریدکربہ نیّتِ قربانی ذَبْح کریں توان کی قربانی ہوجائے گی یانہیں حالانکہ بڑے جانورمیں توسات حصے ہوتے ہیں ؟نیزان میں گوشت کی تقسیم کس طرح ہوگی۔

6590