سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 8418 results

651

مسجد سے باہر متصل جگہ میں عورتیں نماز پڑھنے جا سکتی ہیں؟

سوال: میں نے ایک فتویٰ پڑھا ہے ، جس میں عورتوں کو مسجد میں نماز کی ادائیگی سے منع کیا گیا ہے اور وجہ یہ لکھی ہے کہ حضرت فاروقِ اعظم رضی اللہ عنہ نے اپنے دورِ خلافت میں عورتوں کو مسجد سے منع کر دیا تھا ، میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہم اپنے گاؤں میں عورتو ں کو مسجدکے اندر نہ بلائیں ، بلکہ مسجد کے باہر متصل کسی جگہ پر وہ امام صاحب کی اقتدا کر کے نماز پڑھ لیں ،تو پھر تو کوئی حرج نہیں ؟ یوں وہ مسجد میں بھی نہیں آئیں گی اور جماعت سے نماز بھی ادا کر لیں گی ۔

651
652

بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: اگرچہ دینے والا حلال مال سے اجرت دے رہا ہو ، جبکہ دوسری قسم کے کام کرنا اور ان کی اجرت لینا جائز ہے ۔باقی بیوٹی پارلر کے لیے جگہ کرائے پر دینے کے بارے...

652
653

قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟

سوال: ایک شخص مجھ سے قرض لینا چاہتا ہے اور میں اپنا پرافٹ بھی رکھنا چاہتا ہوں لہذاہم نے یہ طریقہ اختیار کیا ہےکہ قرضدار کو 2لاکھ روپے قرض چاہئے تو میں بازار سے اسےدولاکھ کا سونا خرید کر ادھارمیں ایک معین مدت کے لئے 2لاکھ 30ہزار کا بیچ دوں گا ، کیا ہمارا یہ طریقہ اختیار کرنا درست ہے ؟اگر نہیں تو براہ کرم درست طریقہ بھی ارشاد فرمادیں ؟

653
654

زکوۃ کی رقم سے شادی کروانے کا حکم

جواب: اگر شرعی فقیر کو مالک بنادیا ،پھر اس نے شادی کے اخراجات میں رقم خرچ کی یااس کی اجازت سے کسی اورنے خرچ کی تو زکوۃ ادا ہوجائے گی ،یونہی شادی میں جو سام...

654
655

کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟

جواب: اگر میت کو جنازہ گاہ میں لایا ہی مکروہ وقت میں گیا ، تواس صورت میں بلاکراہت نمازِ جنازہ پڑھناجائز ہے، جبکہ تدفین مکروہ اوقات میں بھی کی جاسکتی ہے،...

655
656

وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا

جواب: اگر تیرا یہ حصہ کسی دوسرے حصہ میں ہوتا تو یہ تیرے لئے زیادہ بہتر تھا۔(شعب الایمان،رقم الحدیث 5278،ج 7،ص 458، مكتبة الرشد،ریاض) المعجم الأوسط میں ہ...

656
657

بائنری ٹریڈنگ کا شرعی کا حکم

سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟

657
658

مخصوص ایام میں عورت کا ناخن کاٹنا کیسا؟

جواب: اگر عورت حیض اور نفاس سے پاک ہو گئی اور ابھی تک غسل نہیں کیا تو اس حالت میں اس کے لیے ناخن کاٹنا مکروہ ہے کہ یہ حیض و نفاس سے پاک ہونے کے وقت حدث والی...

658
659

چار زانو بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا؟

جواب: پاک کی شرح میں تحریر فرماتے ہیں :” کھاتے وقت تکیہ لگانے کی چارصورتیں ہیں:(1)ایک یہ کہ ایک پہلو زمین سے قریب کرکے بیٹھے،(2)دوسرے یہ کہ چار زانو بیٹھے،(...

659
660

اسکارف ڈبل کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب: اگرچہ کپڑا موڑا جاتا ہے اور گھڑ لیا جاتا ہے ، مگر یہ کف ثوب نہیں ، کف ثوب غیر معتاد طریقے پر کپڑے کے گھڑنے اور موڑنے کو کہتے ہیں ۔ “ (فتاوی امجدیہ، ...

660