سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 3403 results

651

فرض غسل کرنے کی صورت میں نماز کا وقت نکل جائے تو تیمم کرنا کیسا ؟

سوال: ظہر کی نماز پڑھنےکے بعد سویا اور احتلام ہوگیا، جب آنکھ کھلی، تو عصر کا ٹائم ختم ہونے میں تقریباً 12 سے 15 منٹ باقی تھے، اگر غسل کرتا ہے تو عصر کی نماز کا وقت نکل جائے گا، ایسی صورت میں کیا تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

651
652

فرض غسل میں کلی اور ناک میں پانی چڑھانے کے بعد وضو ٹوٹ جائے تو

سوال: فرض غسل کے دوران کلی اور غرارے اور ناک میں نرم ہڈی پر پانی چڑھانے کے بعد جبکہ سارے جسم پر پانی بہانے سے پہلے اگر ریح خارج ہو جائے یا پھر پیشاب کر لیا جائے، تو کیا کلی غرارے اور ناک میں دوبارہ پانی چڑھایا جائے گا؟

652
653

بدھ کے دن ناخن کاٹناکیسا ؟

جواب: رکھنا ناجائز اور مکروہِ تحریمی ہے۔ بدھ کے دن ناخن کاٹنے کے متعلق شہاب الدین علامہ اَحْمد خَفَاجی مِصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفا...

653
654

غسل کے دوران ریح خارج ہوجائے تو کیا کرے؟

سوال: اگرکسی نے غسل کے دو فرض ادا کرلیے، پھر ریح خارج ہوگئی تو کیا یہ غسل ہوجائے گا اور اس سے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

654
655

غسل فرض ہونے کی صورت میں چہرہ دھو کر رومال سے صاف کیا تو کیا رومال پاک رہے گا؟

سوال: ایک شخص پر غسل فرض ہوا، بیدار ہونے پر اس نے جسم پر لگی نجاست کو پانی سے دور کر دیا ، لیکن غسل نہیں کیا اور چہرہ دھو کر رومال سے صاف کر لیا، تو کیا اس صورت میں رومال ناپاک ہوجائے گا؟

655
656

غسل فرض ہوا مگر یاد نہیں کہ کیا ہے یا نہیں تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی پر غسل فرض ہوا اور یہ یاد نہیں کہ غسل کیا ہےیا نہیں غوروفکر کرنے کےبعد بھی یاد نہیں آیا کہ آیاغسل کیا تھا یا نہیں اب اس دوران جو نمازیں پڑھ لیں یاجن نمازوں میں امامت کی، ان نمازوں کا کیا حکم ہو گا ؟

656
657

غسل کی سنتیں

سوال: غسل میں کتنی سنتیں ہیں؟

657
658

کیا حجامہ کروانے سے غسل فرض ہوتا ہے؟

سوال: کیا جسم کے کسی بھی حصے کا حجامہ کروانے پر غسل فرض ہوتا ہے یا نہیں ؟

658
659

عورت کا ہاتھ پاؤں میں کالی مہندی لگانا

جواب: غسل میں جلد تک پانی پہنچنے میں رکاوٹ بنے گا حالانکہ وضو و غسل میں جلد تک پانی پہنچانا فرض ہے، ورنہ وضو و غسل نہیں ہوتا۔ فتاویٰ عالمگیری میں ہے: ”...

659
660

بدھ کے دن ناخن کاٹنا کیسا؟

جواب: رکھنا ناجائز اور مکروہِ تحریمی ہے۔ بدھ کے دن ناخن کاٹنے کے متعلق شہاب الدین علامہ اَحْمد خَفَاجی مِصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات :...

660