
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: کان یرجو المعرفۃ فلا یتصدق “ترجمہ: بہر حال اگر اسے مالکین کا علم ہے، تو اب یہ شخص دنیا اور آخرت میں بری نہیں ہوسکتا ،مگر یہ کہ مال ان کے مالکوں تک پہ...
عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنا کیسا ؟
جواب: کان أبو لھب أعتقھا، فأرضعت النبی صلی اللہ علیہ و سلم، فلما مات أبو لھب أریہ بعض أھلہ بشر حیبۃ، قال لہ: ما ذا لقیت؟ قال أبو لھب:لم ألق بعدکم غی...
سوال: ہم نے اس دفعہ اپنے جانوروں کی قربانی عید کے پہلے دن عصر کے بعد شروع کی،بڑا جانور تو غروب آفتاب سے پہلے پہلے ہوگیا،لیکن دو بکر ے مغرب کی نما ز کے بعد ذبح کیے ہیں، اب کچھ لوگ کہتے ہیں کہ رات کے وقت قربانی درست نہیں ہے ، آپ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں کہ رات کے وقت قربانی کرنے سے ہوجاتی ہے یا نہیں ؟
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کانت الآیۃ او الآیتان تعدل ثلاثا قصارا “ ترجمہ : ( نماز کے واجبات میں سے ایک واجب فاتحہ کے ساتھ )سب سے چھوٹی سورت کا ملانا ہے ، جیسا کہ سورۂ کوثر یا...
غسلِ میت کے بعد میت کو چھونے کا حکم
جواب: کان نجسا لما وضع فاہ الشریف علی جسدہ“ یعنی میت کی نجاست میں اختلاف ہے ، ایک قول یہ کیاگیاکہ گندگی کی وجہ سے ناپاک ہے اور ایک قول یہ کیاگیاکہ حدث کی ...
کس جانور کا جھوٹا پاک ہے اور کس کا کا ناپاک ؟
سوال: کن کن جانوروں کا جھوٹا ناپاک ہے اور کن کن کا پاک؟
حج کی قربانی مکہ میں کرنا کیسا ؟
سوال: اگرحاجی دس ذوالحجہ کو حج کی قربانی کا جانور مقام مِنیٰ کے بجائے مکہ مکرمہ میں ذبح کرے توکیا اس کی قربانی اداہوجائے گی یا اسےدوبارہ قربانی کاجانورذبح کرنا ہوگا ؟
داڑھی کٹوانے والے کا قربانی کا جانور ذبح کرنا
سوال: جس آدمی کی داڑھی نہ ہو وہ قربانی کا جانور ذبح کر سکتا ہے ؟
سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟
جواب: کانا فی نفسٖہ(اپنی ذات میں ) کوئی ناجائز یا گناہ کی بات نہیں۔نابالغ بچے بچیوں کو لگانے میں اصلا حرج نہیں کہ غسل فرض ہونے کا معاملہ نہیں ہوتا، یونہی ن...
رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟