سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 3842 results

651

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

651
652

عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا

سوال: ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا اور احرام کی نیت کے بعد،طواف سے پہلے اس نے اپنی زوجہ سے جماع کرلیا، اب اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟نیز اگر یہاں ایسے شخص پر دم لازم ہوگا، تو کیا وہ شخص دم کے بدلے روزے رکھ سکتاہے ۔کیا اس سے وہ کفارہ ادا ہوجائے گا؟

652
653

ظہرکی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا

سوال: اگر ظہر کی جماعت کھڑی ہوگئی ہے تو اس صورت میں کیا سنتیں پہلے یا بعد میں پڑھ سکتے ہیں؟

653
655

حج تمتع میں حج کا احرام باندھنے سے پہلے کی گئی سعی کا حکم

سوال: حج تمتع کرنے والے نے عمرہ کے بعد احرام کھول دیا، اب وہ حج کا احرام باندھنے سے پہلے اگر نفلی طواف کرے اور اُس کے بعد حج کی سَعی کر لے، تو کیا یہ سَعی کفایت کرے گی؟

655
656

سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پڑھے جانے والے اٹھائیس حروف ہیں اور لکھے جانے والے پچیس حروف ہیں اور اللہ پاک کا یہ فرمان :’’و الفجر ، و لیال عشر ، و الشفع و الوتر ‘‘ پچیس حروف ہیں...

656
657

دن میں روزے کی نیت کرنے سے متعلق اہم مسئلہ

جواب: صاحبِ سراج نے فرمایا کہ جب کوئی شخص دن میں روزے کی نیت کرے تو یوں نیت کرے کہ وہ اول وقت سے روزہ دار ہے، یہاں تک کہ اگر اُس نے زوال سے پہلے یوں نیت کہ ...

657
658

وتر کی تیسری رکعت میں کیا کیا پڑھناہے؟

جواب: پہلے کانوں تک ہاتھ اُٹھا کر اللہ اکبر کہے جیسے تکبیر تحریمہ میں کرتے ہیں پھر ہاتھ باندھ لے اور دعائے قنوت پڑھے، قنوت کا پڑھنا واجب ہے اور اس میں کسی خ...

658
660

عصر کے بعد قضاء عمری ادا کرنا

جواب: پہلے پہلے قضاء عمری اداکرنا جائز ہے اور جب مکروہ وقت شروع ہوجائے (جوکہ پاک وہندمیں اس وقت ہوتاہے جب سورج غروب ہونے میں تقریبابیس منٹ رہ جائیں) تو ا...

660