
سوہان نام کا مطلب اور سوہان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پر ہوں تو اچھا ہے کہ ان کی برکتیں حاصل ہو ں گی۔ اور بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں ۔ ناموں کے احکام جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی...
کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟
سوال: سنا ہے کتے کی پیدائش اس طرح ہوئی کہ شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کے پتلے پر،ناف میں تھوک دیا،وہاں سے جو مٹی گری اس سے کتا پیدا ہوا،یہ بات درست ہے؟
امام کا رکوع و سجود کے لیے جھک جانے کے بعد تکبیر کہنا کیسا؟
جواب: پر ہے، امام پر اس کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی۔ بہرحال اگر امام سنت کے خلاف تاخیر سے تکبیر کہے تو مقتدی امام کے افعال دیکھ کر اس کی اتباع میں سن...
لبابہ نام کا مطلب اور لبابہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ،اوراس سے امیدہے کہ اچھوں کی برکت بچی کے شامل حال ہو۔ المنجد میں ہے”اللُبَاب: ہر چیز کا خالص۔ برگزیدہ۔ کہا...
رجب نام کا مطلب اور رجب نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے ۔ المنجد میں ہے”رجب:قمری سال کا ساتواں مہینہ۔(المنجد،ص 278،خزینہ علم و ادب،لاہور) جنتی نہر کا نام رجب ہے جیسا ...
موبائل اکاؤنٹ میں رقم رکھ کر فری منٹس لینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی نے یہ اسکیم بنائی ہے کہ اگرکوئی شخص اپنےموبائل میں اکاؤنٹ بنالیتاہے اورپھر ریٹیلرکے ذریعے اپنے اکاؤنٹ میں کم ازکم 1000روپیہ جمع کروادےاورایک دن گزرجائے، توکمپنی اس شخص کومخصوص تعدادمیں فری منٹس دے دیتی ہے ۔ اس اکاؤنٹ کے کھلوانے کے لیے کوئی فارم وغیرہ فل نہیں کرناپڑتااورفری منٹس ملنااس شرط کے ساتھ مشروط ہوتاہے کہ اکاؤنٹ میں کم ازکم1000روپیہ جمع رہیں ، جیسے ہی ایک روپیہ اس مقدارسے کم ہوگا ، تویہ سہولت ختم ہوجائے گی۔ موبائل اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اپنے اس اکاؤنٹ کے ذریعے منی ٹرانسفربھی کی جاسکتی ہے اوراس صورت میں ریٹیلرکے ذریعے بھیجنے کی نسبت 22فیصدکم پیسے لگیں گے اوراس سہولت کے لیے پہلے سے کوئی رقم ہوناضروری نہیں ہے ۔ جس وقت رقم بھیجنی ہے اسی وقت وہ رقم ساتھ میں ٹیکس ڈلوا کرٹرانسفرکردیں ، توٹرانسفرہوجائے گی ۔ٹیکس سے مرادٹرانسفرکی فیس ہےاوراکاؤنٹ بنانے پربھی کسی قسم کاکوئی پیسہ نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ اس اکاؤنٹ میں ایک سہولت یہ بھی ہے کہ اس کے ذریعےبل بھی جمع کروایاجاسکتاہے اوریہ بل جمع کروانے کے لیے بھی کوئی رقم اکاؤنٹ میں ہوناضروری نہیں اوراس جمع کروانے پرکوئی ٹیکس بھی نہیں لگے گااوراس صورت میں فری منٹس وغیرہ کی کوئی سہولت بھی نہیں ملے گی ، جبکہ رقم ایک دن جمع نہ رکھیں بلکہ اسی دن کے اندرٹرانسفرکردیں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ : (1)اس طرح کااکاؤنٹ کھلواکرفری منٹس لیناجائزہے یانہیں اورجو ریٹیلررقم جمع کرتاہے ، اس کے لیے کیاحکم ہے ؟ (2)اگرکوئی اس ارادےسے اکاؤنٹ کھلوائے کہ میں فری منٹس نہیں لوں گا ، فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواؤں گااوراسی وقت ہی رقم ٹرانسفرکردوں گایابل جمع کروادوں گاایک دن گزرنے ہی نہیں پائے گا،توکیااس طرح اکاؤنٹ کھلواناشرعاًجائزہے ؟ (3)اوراگرکسی نےاکاؤنٹ کھلوالیاہے ، کیاوہ اس اکاؤنٹ کواس نیت سے باقی رکھ سکتاہے کہ وہ ایک دن تک رقم جمع نہیں رہنے دے گا ، بلکہ فقط رقم ٹرانسفرکرنے یابل جمع کروانے کے لیے رقم جمع کرواکراسی وقت رقم ٹرانسفرکردے گایابل جمع کروادے گا۔
نعلین کا معنی اور نعلین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اوراس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچی کے شامل حال رہے گی ۔ مسند الفردوس میں ہے " تسموا بخیارکم "یعنی :اچھوں کے...
شفان نام کا مطلب اورشفان نام رکھنا کیسا
جواب: پر رکھیں کہ اس کی برکات بھی حاصل ہوں۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے”تسموا بخياركم“ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو۔(الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صف...
مسجد بیت کیا ہے ؟ اس کی فضیلت وغیرہ سے متعلق چند احکام
جواب: پر عامل پایا،اب اس کا رواج جاتا رہا۔ “( مرأۃ المناجیح ، جلد 1 ، صفحہ 443 ، مطبوعہ ضیاء القرآن ، لاھور ) بہارِ شریعت میں ہے : ” عورت کے لیے یہ مستح...
کن اوقات میں قضا نماز پڑھنا جائز نہیں؟
جواب: پر نگاہ خیرہ ہونے لگے، جس کی مقدار کنارہ چمکنے سے ۲۰ منٹ تک ہے اور اس وقت سے کہ آفتاب پر نگاہ ٹھہرنے لگے ڈوبنے تک غروب ہے، یہ وقت بھی ۲۰ منٹ ہے، نصف ا...