
سوکھنے سے پاک زمین پر نماز درست پر تیمم درست کیوں نہیں؟
سوال: ناپاک زمین پر نماز جائز ہے، لیکن اس سے تیمم جائز نہیں، اس فرق کی وجہ کیا ہے؟
نماز کے دوران دانتوں میں پھنسی ہوئی چیز نگلنا
سوال: نماز سے پہلےاگر دانتوں میں بوٹی کا ریشہ ہو اور دوران نماز وہ ریشہ دانت سے نکل کر حلق سے نیچے اتر جائے یا کوئی شخص اسے اتار لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کردعا کرنا
سوال: فجر کی نمازجماعت سے ادا کرنے کے بعد سجدے میں جا کر اللہ پاک سے دعا مانگی جاسکتی ہے یا نہیں ؟
بیوٹی پارلر کے لیے دکان کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: مکروہِ تحریمی ہے، مرد عورت ، سر داڑھی ، سب اسی ممانعت میں داخل ہیں ۔ “(مرآۃ المناجیح ، جلد 6، صفحہ 166 ، مطبوعہ ضیاء القرآن پبلی کیشنز ، کراچی) ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ نماز میں عورتیں بھی مردوں کی طرح سجدہ کریں گی ، کیونکہ حدیثِ پاک میں سجدے میں اعتدال کا حکم دیا گیا اور کتے کے بیٹھنے کی طرح کلائیاں بچھانے سے منع کیا گیا ہے ، کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ اور عورتوں کے سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ براہِ کرم تفصیل سے بیان فرمائیں ۔
عورت کا نماز میں بچے کو دودھ پلانے سے یونہی خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: (1) عورت اگر دورانِ نماز بچے کو دودھ پلادے تو اس کے وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟ (2)نیز اگر دورانِ نماز عورت کی چھاتی سے خود بخود دودھ نکل آئے تو اس صورت میں وضو اور نماز کا کیا حکم ہوگا؟
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: مکروہ عمل اور فتنے کا باعث ہے ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اس شخص کو چاہیے کہ اپنی معلومات کا دائرہ وسیع کرے ، احادیث اور سیرت کا مطالعہ کرے ، مستند سنی...
باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا
جواب: مکروہ ہوگا اور اگرایسا عذر ہو کہ چکھے بغیرچارہ نہ ہوجیسے وہاں کوئی دوسراغیرروزہ دار چکھنے والانہیں ہےاور بغیر چکھے چاول بنانے کی صورت میں صحیح نہ ب...
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: مکروہ ہوگا، اگر چہ چارانگلی سے زیادہ نہ ہو کہ وضع خاص فساق بلکہ زنانوں کی ہے۔ علماء فرماتے ہیں: اگر کوئی شخص فاسقانہ وضع کے کپڑے یا جوتے سلوائے (جیسے ...
کیا کتے کی پیدائش شیطان کے تھوک سے ہوئی ہے؟
جواب: مکروہ وشنیع ہیں ،اسے امام اہلسنت علیہ الرحمۃ کے ذکرکردہ ایک اقتباس سے سمجھا جاسکتاہے۔چنانچہ تفسیرکی کتب میں یاجوج ماجوج کی پیدائش کے متعلق ایک روا...