
گھر والوں کا خود ہی صدقہ کا گوشت کھانا
جواب: شرعی یہ ہے کہ فقیرِ شرعی مسلمان (یعنی جس شخص کے پاس ساڑھے سات تولے سونا، یا ساڑھے باون تولے چاندی، یا اتنی مالیت کی رقم، یا اتنی مالیت کا مال ِ تجارت ...
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: شرعی طور پر ایسا حیلہ اپنانا ، جائز ہے ۔ ہاں ! اگر اس کی وجہ سے شریعت کی یا کسی بندے کی حق تلفی ہو یا اس میں حرام کا شبہ ہو یا اس سے کسی باطل چیز کو...
انشورنس کی رقم کی وراثت کا حکم
جواب: شرعی حیثیت قرض کی ہے جس پر اسے نفع ملنا مشروط ہوتا ہے حالانکہ قرض پر مشروط نفع سود ہے اور سود حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔قرآن و حدیث میں اس...
کسی نامحرم عورت سے میسج کے ذریعے بات کرنا
موضوع: نامحرم عورت سے میسج پر بات کرنے کا شرعی حکم
ڈیڑھ ماہ کے بچے کا جنازہ پڑھا جائے گا اور اگر جنازہ پڑھے بغیر دفن کر دیا، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: شرعی مسائل سے لاعلم ہونا کوئی شرعی عذر نہیں، لہٰذا سب پر لازم ہے کہ اللہ عزوجل کی بارگاہ میں اس گناہ سے صدقِ دل سے توبہ کریں اورفی الفور کفن دفن سے م...
رمضان میں غیر روزہ دار مسافر دن میں مقیم ہو جائے تو اس کے متعلق حکم
جواب: شرعی مسافرنے رخصت پر عمل کرتے ہوئے رمضان کا روزہ نہیں رکھا تھا اور دن میں وہ مقیم ہوگیاتوچونکہ اب وہ مسافر نہ رہا لہذاسفر کے سبب اسے روزہ نہ رکھنے کی ...
حالتِ نمازمیں والدہ کے بلانے پر جواب دینےسے متعلق حدیث پاک کی شرح
جواب: شرعی احکام کی حیثیت رکھتے ہیں اور ہمیں ان احکام پر اپنی شریعت کا حکم سمجھ کر عمل کرنا لازم ہے۔یہ گمان نہیں کیا جائے گا کہ یہ ہم سے پچھلی امت کا حکم ت...
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
جواب: شرعی عذر و مجبوری کے بیٹھ کر نفل پڑھنے میں کھڑے ہوکر پڑھنے کے مقابلے میں آدھا ثواب رہ جاتا ہے۔یہ مسئلہ متعدد احادیث مبارکہ اور فقہائے کرام کی عبارات...
حجِ بدل میں حج کی قربانی کس پر لازم ہے؟
جواب: شرعی لحاظ سے حج بدل کروانے والے کی طرف سے ہوتا ہے،مگر قربانی کا وجوب حقیقی لحاظ کے اعتبار سے ہے، اس لیے یہ حاجی پر اسی کے مال سے لازم ہوتی ہے۔اس میں...
جمعہ میں سجدہ سہو لازم ہوا اور نہیں کیا تو کیا نماز دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اس جمعۃ المبارک کو میں جماعت کروا رہا تھا، تو میں نے بھول کر آہستہ آواز میں قراءت شروع کر دی، مقتدیوں میں سے کسی نے لقمہ نہیں دیا، یہاں تک کہ ﴿صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِمْ ﴾ پڑھ کر مجھے یاد آیا اور پھر میں نے اس کے بعد باقی سورہ فاتحہ اور سورت جہری پڑھی، لیکن آخر میں سجدہ سہو نہیں کیا اور نماز مکمل کر لی۔ میرے ذہن میں تھا کہ جمعہ و عیدین میں سجدہ سہو لازم ہوجائے تو سجدہ سہو نہ کرنے کی اجازت ہوتی ہے، اس وجہ سے میں نے سجدہ سہو نہیں کیا۔شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس واقعہ کوکچھ دن گزر گئے ہیں، ہماری اس نماز کا کیا حکم ہے؟ نوٹ: اس مسجد میں جمعہ کی نماز اسپیکر پر پڑھائی جاتی ہے اوربآسانی آواز تمام نمازیوں تک پہنچ جاتی ہے، کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہوتا۔