سرچ کریں

Displaying 6601 to 6610 out of 7809 results

6601

سعی کرتے وقت مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ چڑھیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پہنچ جائیں کہ دونوں طرف پاؤں پہاڑیوں کے ساتھ لگالیں ، اگرچہ اونچائی پر نہ چڑھیں،پھربھی عمرہ ادا ہوجائے گا ۔کیونکہ سعی کے واجبات میں سے ایک واجب ی...

6601
6602

چھت سے ٹپکنے والے پانی کو باتھ روم میں استعمال کرنا

سوال: چھت سے اترے ہوئے پانی کو جمع کر کے باتھ روم میں استعمال کر سکتے ہیں؟

6602
6603

حج کی سعی طوافِ وداع کے بعد کرنا

سوال: اگر کسی حاجی نے طوافِ زیارت کے فوراً بعد طوافِ وداع کر لیا اور حج کی سعی اس کے بعد ادا کی، تو اس کا کیا شرعی حکم ہوگا؟

6603
6604

حساب لگا کر تاریخی نام رکھنے کا حکم؟

سوال: بچے کا تاریخی نام حساب لگا کر رکھتے ہیں، تو اس کی کیا حیثیت ہے؟

6604
6605

وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا

سوال: کیا وزن کم کرنے کے لیے اسلام میں انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting)کرنا جائز ہے ؟ اس کا طریقہ یہ ہےکہ انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ کرنے والے لوگ یا 5 نسبت 2 (5:2) کے فارمولے پر عمل کرتے ہیں اور یا 16 نسبت 8 (16:8) کے فارمولے پر، یعنی پانچ دن معمول کے مطابق کھاتے ہیں اور پھر دو دن 500 یا 600 کیلوریز سے زیادہ خوراک نہیں کھاتے۔ جبکہ کچھ رات 8 سے دن تک 16 گھنٹے بھوکے رہتے ہیں اور پھر اس کے بعد آٹھ گھنٹے میں پانچ چھ سو کیلوریز سے زیادہ نہیں کھاتے۔

6605
6606

تحفہ دے کر واپس لینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی چند سال پہلے ایک جگہ منگنی ہوئی تھی تو منگنی کے بعد وہ اس دوسرے خاندان والوں کو مختلف مواقع، مثلاً عید وغیرہ پر نقدی اور کپڑے وغیرہ اشیاء بطورِ تحائف دیتے رہے اب ان کی منگنی ٹوٹ چکی ہے، تو ان تحفے، تحائف کو واپس لینے کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ: سائل نے بتایا کہ تحفے دینے لینے والے دونوں حیات ہیں اورتحائف پر انہوں نے قبضہ بھی کر لیا تھا اور ابھی بعض تحائف ان کے پاس موجود ہیں اور بعض ختم(ہلاک) ہو چکے ہیں،کچھ ملکیت سے نکل چکے ہیں اوربعض تحائف میں اضافہ بھی ہوچکا ہے۔ اور ان تحائف کا بدل بھی نہیں لیا۔)

6606
6607

رات کے وقت دروازوں اور برتنوں پر پڑھا جانے والے وظیفہ

جواب: کرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:اذا استجنح الليل أو كان جنح الليل فكفوا صبيانكم فإن الشياطين تنتشر حينئذ فإذا ذهب ساعة من العشاء فحلوهم و أغلق بابك ...

6607
6608

گھر میں میت ہو جانے پر گھر میں بنا ہوا کھانا پھینکنا

جواب: کر کے انھیں کھلایا جائے،لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ کھانا بنانا ہی حرام ہو ،یا بنا ہوا کھانا (العیاذ باللہ) پھینک دیا جائےبلکہ جب پہلے سے کھاناموج...

6608
6609

زانیہ بیوی سے متعلق حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شادی شدہ عورت سے زنا کا ارتکاب ہوا، کچھ عرصہ بعد شوہر کو اس کا علم ہوا ، عورت نے توبہ کر لی اور شوہر سے معافی بھی مانگ لی،اب آپ شریعت کے مطابق ارشاد فرمائیں کہ اس عورت کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ نیز شوہر عورت کو معاف کرنے کے لیے تیار ہے کیا وہ اسے معاف کر سکتا ہے؟اور اس معاف کرنے کی وجہ سے شرعاًوہ گناہگار تو نہیں ہو گا؟

6609
6610

احرام سے نکلنے کیلئے شوہرکا اپنی بیوی کے بال کاٹنا

جواب: بغیرایساکیاہے۔(فتاوی ہندیہ،کتاب المناسک،الباب الثامن فی الجنایات،ج01،ص243،دارالفکر،بیروت) محقق مسائل جدیدہ مفتی علی اصغر مدنی دامت برکاتھم العالیہ...

6610