
مسافر اگر بھولے سے چار رکعت کی نیت سے قصر نماز ادا کرے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: مسافر اگر بھولے سے دو کے بجائے چار رکعت عشاء فرض کی نیت کرلے، پھر یاد آنے پر کہ میں تو مسافر ہوں دو رکعت ہی پر سلام پھیر کر نماز مکمل کرے، تو کیا اس صورت میں مسافر کی عشاء کی نماز درست ادا ہوجائے گی؟
ماں شریک بہن کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
سوال: نسرین نے ایک شخص سےنکاح کیا جس سے ایک بیٹی (پروین) پیدا ہوئی۔ پھر اس شوہر سے طلاق ہوجانے کے بعد عدت گزار کر دوسرے شخص سے نکاح کیا ۔ اس سے ایک بیٹا (خرم)پیدا ہوا۔ نسرین کی بیٹی پروین کا ایک شخص سے نکاح ہوا، جس سے اس کی ایک بیٹی (روزینہ)پیدا ہوئی، اب پروین کا یہ ارادہ ہے کہ وہ اپنی بیٹی (روزینہ)کا نکاح خرم سے کروا دے، جو کہ پروین کا ماں شریک بھائی ہے، کیا یہ نکاح جائز ہوگا ؟
تراویح سے پہلے وتر کی نماز پڑھنا
جواب: کر طلوعِ فجر تک ہوتا ہے،اس وقت میں وتر ،تراویح سے پہلے بھی ادا کئے جا سکتے ہیں اور تراویح پڑھنے کے بعد بھی ادا کر سکتے ہیں۔ بنایہ شرح ہدایہ میں ہے...
عورت کے سر سے جدا ہونے والے بالوں کا حکم
سوال: عورتوں کے کنگھا کرنے یا سر دھونے میں جو بال سر سے جُدا ہو جائیں، ان کے بارے میں شریعتِ مطہرہ کا کیا حکم ہے ؟
روزے کی حالت میں غلطی سے ناک میں دوائی ڈال لی تو حکم
جواب: کرنا آپ کے ذمہ پر لازم ہوگا۔ بدائع الصنائع میں ہے:”ما وصل إلى الجوف أو إلى الدماغ عن المخارق الأصلية كالأنف والاذن والدبر بأن استعط أو احتقن ۔۔۔ ...
تنہا نماز پڑھنے والا بھی سورہ فاتحہ کے بعد آمین کہے گا ؟
سوال: کوئی شخص تنہا نماز پڑھ رہا ہو تو سورہ فاتحہ پڑھ کر آمین کہے گایا نہیں ؟ جیسے امام صاحب کے پیچھے کہتے ہیں۔
مالدار عورت پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا لازم ہےیا نہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر باپ مالک نصاب نہیں ہے مگر ماں ہے تو کیا اس پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا واجب ہے؟
عرفات کا رہائشی، عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟
سوال: میں عرفات میں کام کرتا ہوں، میری رہائش عرفات میں ہے، میں وہاں سے احرام باندھ کر عمرہ کے لیے گیا ہوں، کیا اس صورت میں مجھ پر کوئی کفارہ لازم ہے یانہیں ؟
مسجد میں غسل خانہ نہ ہو تو معتکف کا غسل کے لیے باہر جانا
سوال: مسجد میں غسل خانہ نہیں ہے، صرف وضو خانہ بنا ہوا ہے تو کیا معتکف کو وضو خانے میں غسل کرنا ہوگا یا گھر جاکر غسل کرنے کی اجازت ہوگی؟
معافی مانگنے والے کو دی جانے والی دعا
جواب: ملامت نہیں ، اللہ تمہیں معاف کرے اور وہ سب مہربانوں سے بڑھ کر مہربان ہے۔ (پارہ13، سورۃ یوسف، آیت92) (عمل اليوم والليلة لابن السنی، صفحہ275، مطبوعہ دا...