
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
جواب: وغیرہ جائزوحلال باشد یانہ؟ (ایک شخص نے سُودی لین دین کرکے بہت سامال اکٹھا کیا پھر انتقال کرگیا تو جمع شدہ مال اس کے وارثوں وغیرہ کے لئے جائز اور حلا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی چند سال پہلے ایک جگہ منگنی ہوئی تھی تو منگنی کے بعد وہ اس دوسرے خاندان والوں کو مختلف مواقع، مثلاً عید وغیرہ پر نقدی اور کپڑے وغیرہ اشیاء بطورِ تحائف دیتے رہے اب ان کی منگنی ٹوٹ چکی ہے، تو ان تحفے، تحائف کو واپس لینے کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ: سائل نے بتایا کہ تحفے دینے لینے والے دونوں حیات ہیں اورتحائف پر انہوں نے قبضہ بھی کر لیا تھا اور ابھی بعض تحائف ان کے پاس موجود ہیں اور بعض ختم(ہلاک) ہو چکے ہیں،کچھ ملکیت سے نکل چکے ہیں اوربعض تحائف میں اضافہ بھی ہوچکا ہے۔ اور ان تحائف کا بدل بھی نہیں لیا۔)
گھر والوں کا خود ہی صدقہ کا گوشت کھانا
جواب: وغیرہ۔ دوسرا صدقہ نافلہ ہے جسے شریعت مطہرہ نے لازم قرارنہیں دیا۔ اپنی مرضی سے برکتوں کے حصول یا بلاؤں، مصیبتوں وغیرہ سے حفاظت کےلیے دیاجاتاہے۔ اگر ص...
جمعہ کے بعد کی چار سنتیں مؤکدہ ہیں یا غیر مؤکدہ ؟
جواب: وغیرہ دیگر کتب کی روشنی میں مرجوح ہے۔ بہرحال اس مرجوح تفصیل کے اعتبار سے استثناء کی صورتوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ باقی چار رکعتی سنن مؤکدہ کو ایک ہی...
علمائے کرام مغربی چیزیں استعمال بھی کرتے ہیں اور ان پر تنقید کرتے ہیں؟
جواب: وغیرہ یہ ناجائز وحرام نہیں ، بلکہ اس کا استعمال جائز یا ناجائز ہوتا ہے۔ علماء حضرات ایجادات کے منفی استعمال پر تنقید کرتے ہیں۔ منفی استعمال کی تردی...
آن لائن فری لانسنگ میں پروجیکٹس حاصل کرنے کے لئے دھوکا دینا
سوال: ہم آن لائن فری لانسنگ (Freelancing)کرتے ہیں یعنی ہم اپنی اسکلز (Skills)آن لائن پیش کرتے ہیں اور ہمارا کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ ہمارے پاس اپنا ایک گرافک ڈیزائنر یا ویب ڈیزائنر ہوتا ہے،جس سے ہم کام کرواتے ہیں اور ہم یوں کرتے ہیں کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز، مثلاً: فیس بک ، ٹوئٹر وغیرہ پر اپنی آئی ڈی /پروفائل بناتے ہیں اوروہاں پر اپنے کام کی تشہیر کرتے ہیں اور ہمارے کلائنٹس (Clients)چونکہ اکثر فارن کنٹری (Foreign Country)کے لوگ (انگریز) ہوتے ہیں، جو سکَیْم (Scam /دھوکا)کے خوف سے غیر ملکی افراد پر اعتماد و بھروسہ نہیں کرتے ، اور پروجیکٹ نہیں دیتے ۔ تو ہم عموما یوں کرتے ہیں کہ کسی انگریز کی پروفائل پکچر (Profile Picture)لگاکر انگریز کے نام سے ہی آئی ڈیز بناتے ہیں اور اسی کے ذریعے کلائنٹس (Clients)سے بات چیت کرتے ہیں اور جب کوئی کلائنٹ چیک کرنے کے لیے ہمارا گزشتہ کام مانگتا ہے تو ہم کسی دوسرے شخص کا کیا ہوا کام نیٹ سے اٹھا کر اسے بھیج دیتے ہیں ۔اگر اُسے وہ کام پسند آ جاتا ہے، تو وہ ہمیں ہماری مقررہ فیس میں سے آدھی پیمنٹ (Half Payment)بھیج دیتا ہے اور پھر ہم اس کی مرضی کے مطابق کام کر کے دے دیتے ہیں اور اگر اسے ہمارا کام پسند نہ آ ئے ،تو وہ اپنی رقم رِیْ فنڈ (Refund)بھی کر سکتا ہے، اس معاملے میں ہماری طرف سے اس پر کوئی زبردستی نہیں ہوتی ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ہمارا اس طرح کرنا کیسا ؟ اور اس انداز سے حاصل کیے گئے پروجیکٹس (Projects)کی آمدنی کا کیا حکم ہو گا ؟
جواب: وغیرہ۔" اس کے معنی اچھے ہیں، لہذا لائبہ نام تبدیل کرکے صائبہ نام رکھا جاسکتا ہے۔ البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی از...
روزے کی حالت میں دانتوں میں کام کروانا کیسا؟
جواب: وغیرہ کے حلق سے نیچے اترنے کا اندیشہ ہو، اسی طرح عام طور پر دانتوں کے کام میں پانی کے قطرے کے حلق سے اتر جانے کا قوی اندیشہ ہوتا ہے، لہذا بہتر یہ ہ...
والدین کی زندگی میں اپنا حصہ معاف کرنے کے بعد وراثت کا حکم
جواب: وغیرہ کوئی ایسی صورت نہیں تھی کہ جس کی وجہ سے قبضہ درست نہ ہوتاہوتو) وہ اس کا مالک بن گیا اور جس نے والدہ کی وفات سے پہلے قبضہ نہیں کیا تھایاقبضہ توک...
ہفتے کےدن روزہ رکھنا کس حدیث میں منع کیا گیا ہے؟
جواب: وغیرہ، تو اس صورت میں تنہا ہفتے کا روزہ رکھنا بھی بلاکراہت جائز ہوگا، اس طرح اگر ہفتے کے ساتھ جمعہ کا یا اتوار کا بھی روزہ رکھ لیا، تو بھی کوئی کراہت...