سرچ کریں

Displaying 661 to 670 out of 6545 results

661

92 کلو میٹر کا سفر اکٹھا نہ ہو، بیچ میں کام سے رکنا ہو تو شرعی مسافر کا حکم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص سیل مین ہے۔ وہ اوکاڑہ سے لاہور کا سفر اس طرح کرتا ہے کہ پہلے رینالہ رکتا ہے، وہاں اس نے اپنا مال ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس نے آگے پتو کی جانا ہے اور وہاں بھی اپنا مال اس نے ایک دکان پر دینا ہے، پھر اس سے آگے لاہور جاتا ہے۔ لاہور جاکر وہاں پندرہ دن رہنے کی نیت نہیں ہوتی، بلکہ ایک دو دن میں کام مکمل کرکے واپسی کا ارادہ ہوتا ہے۔ اوکاڑہ سے رینالہ شرعی سفر نہیں ہے، اسی طرح رینالہ سے پتوکی اور پتوکی سے لاہور تک بھی شرعی سفر یعنی 92 کلومیٹر نہیں بنتا، مگر اوکاڑہ سے لاہور کا ٹوٹل سفر 92کلو میٹر سے زیادہ ہے۔ پوچھنا یہ تھا کہ وہ شخص رینالہ، پتوکی اور لاہور میں اپنی نماز پوری پڑھے گا یا قصر کرے گا؟

661
662

روزوں کا فدیہ دینے کی اجازت کس کو ہے؟‎

جواب: عذر نہیں بہت سے شوگر و گردے کے مرض والے بھی روزہ رکھتے ہیں ،ہاں مرض اتنا شدید ہے کہ روزہ رکھنا اس کیلئے ضرر کا باعث ہے ، توتاحصولِ صحت اسے روزہ قضا کر...

662
663

جمعہ کاخطبہ سننے سے رہ جائے تو نماز کاحکم

جواب: بیٹھاہو کہ خطبہ سُننے میں نہ آتا ہو۔لہذا جو خطبہ شروع ہونے کے بعد آیا وہ آگے آنے کے بجائے مسجد کے کنارے ہی بیٹھ جائے اور خاموش رہے جیساکہ بہار شریعت...

663
664

عصرمیں امام تیسری رکعت پربیٹھ جائے تولقمہ کی تفصیل

سوال: امام صاحب عصر کی نماز میں تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر بیٹھ گئے، مقتدی کو بعد میں یاد آیا ۔تو اب مقتدی کیا کرے ؟

664
665

مسافر کے لیے نماز تراویح کا حکم

جواب: عذر‘‘ترجمہ: مسافر سنن کو ادا کرے گا اگر امن وقرار کی حالت میں ہو اور اگر خوف و فرار کی حالت میں ہو تو سنن ترک کرسکتا ہے، یہی مختار ہے، کیونکہ اس کا ت...

665
666

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بارہ سال کا نابالغ بیٹا ہے ، جس کا دماغی توازن بالکل درست نہیں ، کسی بھی چیز کو نہیں سمجھتا ، کوئی تدبیرو کام نہیں کرسکتا ، نجاست وطہارت کی بھی کوئی تمییز نہیں رکھتا ، ڈائپر نہ لگا ہو، تو کپڑوں میں نجاست کر دیتا ہے اور کبھی اپنا نجاست والا ہاتھ اپنے منہ میں ڈال لیتا ہے ،خود کھانا بھی نہیں کھا سکتا، اگر کوئی پاس کھانا کھا رہا ہو اور اسے بھوک لگی ہو تو رونے لگ جاتا ہے کھانا نہیں مانگتا،خود ہی اندازہ کرنا پڑتا ہے کہ اس کو کھانا چاہیے ، خاموش بیٹھا رہتا ہے کوئی کلام نہیں کرتا،کبھی بھی اس کو افاقہ نہیں ہوتا، بچپن سے ہی اس کی یہی حالت ہے ،البتہ بلاوجہ مارتا اور گالیاں نہیں دیتا، لیکن ہاتھ نہیں پکڑنے دیتا کہ کوئی ہاتھ پکڑے تو جھٹکا دے کر چھڑا لیتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب وہ بالغ ہونے کے قریب ہو گیا ہے، کیا اس پر پاکی حاصل کرنا واجب ہوگا، جبکہ وہ خود استنجا نہیں کر سکتا ؟ کیا اب اس کو استنجا کروانا میرے(والدہ کے) لیے جائز ہوگا؟جبکہ گھر میں کوئی مرد نہیں ہوتا جو یہ کام کر سکے ؟ ایسی صورت میں اس کے کپڑےو ڈائپر بدلنے کی کیا مجھے اجازت ہوگی؟

666
667

نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا

سوال: کیا نماز کی قراءت میں آیۃ الکرسی پڑھ سکتے ہیں؟

667
668

عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے

جواب: بیٹھ کر نکلا تو ضرور پندرھویں ہے۔اٹھائیسویں کو نظر آیا تھا مہینہ تیس کا ہوگا۔ اٹھائیسویں کو بہت دیکھا نظر نہ آیا مہینہ انتیس کا ہوگا۔ یہ قیاسات تو حسا...

668
669

جلدی نماز عید پڑھ لینے والوں کا دوسروں کی قربانی کرنا کیسا؟

سوال: ہمارے علاقہ میں متعدد جگہ عید کی نماز ہوتی ہے، مرکزی مسجد میں عید کی نماز دیگر مساجد کی نسبت کچھ تاخیر سے ہوتی ہے،ہمارے یہاں مقامی مدرسہ میں اجتماعی قربانی کا سلسلہ ہوتا ہے،اگر قاری صاحبان جلدی عید کی نماز پڑھ کر ان افراد کی قربانی کردیں جو مرکزی مسجد میں عید کی نماز پڑھتے ہوں اور ابھی تک انہوں نے نماز عید نہ پڑھی ہو،تو قاری صاحبان کا اس طرح کرنا کیسا ؟ایسا کرنے سے قربانی ہوگی یا نہیں؟

669
670

نماز کا وقت کم ہو تو جلدی وضو کیسے کریں ؟

جواب: بلا عذر شرعی نماز فرض میں اتنی تاخیر کرنا کہ فوت ہونے کے قریب ہو جائے یا مکروہ تحریمی وقت شروع ہو جائے جائز نہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَ...

670