سرچ کریں

Displaying 661 to 670 out of 1992 results

661

زنا ایک قرض ہے کیا یہ حدیث ہے؟

جواب: حقوق کی مکمل ادائیگی کرتا ہے، تو اس کی بیوی ذہنی طور پر سکون میں رہتی ہے اور یوں وہ برائیوں سے محفوظ رہتی ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ مرد کی فحاشی کے سبب اس کے...

661
662

بیوی کے پچھلے مقام میں جماع کرنے سے نکاح کا حکم

جواب: حق لا يحل لأحد أن يأتي النساء في أدبارهن‘‘ ترجمہ:حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ تعالی ...

662
663

زنا سے پیدا ہونے والے بچے کا عقیقہ کر نے کا حکم

جواب: حق میں وجہ نعمت اصلا ًموجودنہیں ،کیونکہ زنا سے پیدا ہونے والے بچہ کازانی سے نسب ہی ثابت نہیں ہوتا یعنی وہ نہ اس کا بیٹا ہے، اور نہ یہ اس کا باپ...

663
664

مبین نام کا مطلب اور مبین نام رکھنے کا حکم

جواب: حق و باطل کو واضح کرنے والے۔ (الریاض الانیقۃفی شرح اسماء الخلیقۃ، صفحہ 35، دار الکتب العلمیۃ) کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ...

664
665

عمامے کے کتنے شملے رکھنا سنت ہے اور شملے کا سائز کتنا ہونا چاہیے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عمامے کےکتنے شملے رکھناسنت ہے،ایک یادو؟نیزیہ کہ شملہ کاسائزکیاہوناچاہیے یعنی کتنابڑااورکتناچھوٹاہوناچاہیے؟ سائل:محمدتوقیر(فیصل آباد)

665
666

میت کا اپنا مال میت کے ساتھ دفن ہو جائے تو اسے نکالنے کے لئے قبر کھودنا

جواب: حق آدمي ك (أن تكون الأرض مغصوبة ۔۔ الخ “ترجمہ:میت پر مٹی ڈالنے کے بعد اسے قبر سے نہیں نکالا جائے گا ،مگر اس کے ساتھ کسی آدمی کا حق متعلق ہو مثلاً غصب ...

666
667

شوال کے روزے کیسے رکھے جائیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے دوستوں کی آپس میں یہ بات ہورہی تھی کہ شوال کے روزے ایک ساتھ رکھنے چاہئے یا الگ الگ یعنی کس طرح رکھنا بہتر ہے۔ ایک ساتھ یا الگ الگ؟برائے کرم اس حوالے سے ہماری راہنمائی فرمائیں۔

667
668

بیوی کے کہنے پر داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرنا یا منڈوانا کیسا ؟

جواب: حقائق، علامہ اتقانی غایۃ البیان، علامہ طوری تکملہ بحر، سب علماء کتاب الجنایات اور امام حجۃ الاسلام محمد غزالی کیمیائے سعادت میں ذکر کرتے ہیں کہ رسول ا...

668
669

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئےعام طور پر گلوکوزمیٹر استعمال کیا جاتا ہے۔جس میں ایک ٹیسٹ سٹرپ لگا ئی جاتی ہے اور اس پر خون کا قطرہ گرا کر مشین کے ذریعے گلوکوزکا لیول چیک کر لیا جاتاہے۔ آج کل ایک جدید طریقہ آیا ہے۔وہ یہ کہ ”سی جی ایم (Continuous Glucose Monitoring)“ ایک آلہ ہے، جس کی مدد سے گلوکوز کی مستقل مانیٹرنگ ممکن ہے۔ یہ آلہ جسم پر عام طورپہ کہنی سے اوپر بازو کی سطح پر چپکا دیا جاتا ہے۔یہ آلہ ایک باریک سے سینسر کی مدد سے گلوکوز کا لیول چیک کرتا ہےاور وائرلیس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریزلٹ ایک میٹر یا موبائل وغیرہ پر شو کر دیتا ہے۔ ہر ایک منٹ میں یا چند منٹ بعد یہ گلوکوز کا لیول چیک کرتا رہتا ہے،اور بتاتا رہتا ہے کہ گلوکوز لیول اوپر کو جا رہا ہے یا نیچے کو آرہا ہےاور اگلے بیس منٹ یا آدھے گھنٹے بعد کی کیفیت کا اندازہ بھی بتا دیتا ہے۔یہ آلہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو دن میں چھ سے آٹھ مرتبہ گلوکوز چیک کرنا پڑتا ہے۔اس میں الارم بھی سیٹ کر سکتے ہیں ، جو خون میں شوگر کے نہایت کم یا زیادہ ہو جانے پر مریض کو خبردار کرتا ہے۔ اس طرح ان مریضوں کی جان بچا ئی جا سکتی ہے ، جن کو سوتے ہوئے ہائپوگلائسیمیا (Hypoglycemia) ہو جائے ، کیونکہ یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے مریض کی موت تک واقع ہو سکتی ہے۔ سی جی ایم کو دن میں دو مرتبہ گلوکوزمیٹر سے خون میں گلوکوز چیک کر کے برابر (Calibrate) کرنا ضروری ہے تاکہ بالکل صحیح نمبر معلوم ہو سکیں ، کیونکہ اس سے حاصل ہونے والا رزلٹ گلو کوز میٹر سے کم درجے کا ہوتا ہے ، البتہ بعض نئے سی جی ایم کو اس طرح برابر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جب یہ سینسر جسم پر لگا ہو تو جسم پر پانی بہاسکتے ہیں ، لیکن جسم کے جتنےحصے پر یہ سینسر لگا ہے اتنے حصے کی جلد تک پانی نہیں پہنچ سکتا ، کیونکہ یہ جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوتا ہے۔اس کو اتارنے میں کوئی حرج یا مشقت کا سامنا نہیں ہوتا یعنی بآسانی اسے اتارا جا سکتا ہے ، لیکن اترنے کے بعد یہ دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔اور اس کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے تقریبا بیس ہزار کے قریب اور عام طور پر اسے دس بارہ دن تک یا بعض کو چودہ دن تک نہیں اتاراجاتا۔ اس تفصیل کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا اس سینسر کو استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو غسل فرض ہونے کی صورت میں کیا اسے اتارے بغیر غسل کا فرض ادا ہوجائے گا؟

669
670

روزہ رکھنے کی منت مانی اور بیمار ہو گئے تو روزے کا حکم؟

جواب: حقیقتاً اس میں روزہ رکھنے کی طاقت ہی نہ ہو، نہ سردی میں نہ گرمی میں، نہ لگاتار نہ متفرق طور پر اور نہ ہی آئندہ زمانے میں اس میں روزہ رکھنے کی طاقت ہو۔...

670