سرچ کریں

Displaying 661 to 670 out of 693 results

661

زکوٰۃ کا مال غیر شادی شدہ لڑکی کو دینا کیسا؟

جواب: قیمت کے برابر یا اس سے زائد بنتی ہو) تو اس صورت میں اسے زکوٰۃ دی جاسکتی ہے جبکہ وہ زکوٰۃ دینے والے کی اصول و فروع (یعنی اولاد اور والدین و آباؤ اجد...

661
662

روٹیاں بنانے والوں اور ہوٹل والوں کی ایک ڈیل کا حکم

سوال: ہم روٹیاں بنا کر سالن فروخت کرنے والوں کو دیتے ہیں کہ وہ ہماری روٹیاں اپنے سالن کے ساتھ بیچ دیں اور فی روٹی پانچ روپے خود رکھ لیں۔ وہ 20 روپے کی روٹی فروخت کرتے ہیں اور پانچ روپے خود رکھ لیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح کاروبار کرنا شرعا جائز ہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ اگر روٹیاں دوکان بند ہونے تک فروخت نہ ہو سکیں تو وہ کس کی ملکیت میں کہلائیں گی؟ اگر دوکاندار شام کو روٹیاں دوکان میں بھول گیا جس کی وجہ سے روٹیاں خراب ہوگئیں تو شرعاً یہ کس کا نقصان ہوگا؟ نوٹ: سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ چاہے تمام روٹیاں بکیں یا نہ بکیں، سالن فروخت کرنے والے شام تک ہمیں تمام روٹیوں کی قیمت فی روٹی 15 روپے کے حساب سے دے دیتے ہیں۔

662
663

وراثت میں ملنے والے پلاٹ کی وجہ سے زکوٰۃ اور قربانی لازم ہو گی؟

جواب: قیمت کو پہنچیں“(فتاوی رضویہ، جلد20،صفحہ 361، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ...

663
664

عالمِ دین کو زکوٰۃ دینا

جواب: قیمت کے برابرکسی قسم کا مال موجود نہیں ہے) اور وہ سیدوھاشمی بھی نہیں ہیں، تو انہیں زکوٰۃ اور صدقاتِ واجبہ ( صدقہ فطر و نذر و کفارہ وغیرہ)بھی دئیے جا...

664
665

تجارت میں منافع کی کیا حد ہے؟

موضوع: تجارت میں منافع کی حد اور قیمت بڑھانے کا حکم

665
666

بھتیجی کو زکوٰۃ دینا

جواب: قیمت کے برابر )کسی قسم کے مال کے مالک نہ ہوں)اور غیر سیداورغیرہاشمی ہوں تو انہیں زکوۃ دینا جائز بلکہ افضل ہے اوراس کاڈبل ثواب ہے کہ صلہ رحمی کا بھی ...

666
667

سید شوہر کی غیر سیدہ بیوی کو زکوٰۃ دینا

جواب: قیمت کے برابرمال موجود نہیں )ہے، تو انہیں زکوٰۃ اورصدقاتِ واجبہ (صدقہ فطر و نذر و کفارہ وغیرہ) دئیے جاسکتے ہیں اور اگر سید صاحب کی بیوی ہاشمی خاند...

667
668

ایک روپے کی چیز دس روپے میں بیچنا کیسا؟

جواب: قیمت پر فروخت کرنا جائز ہے؟‘‘ تو جواباً ارشاد فرمایا: ’’(ماقبل اور یہ)دونوں باتیں جائز ہیں جبکہ جھوٹ نہ بولے فریب نہ کرے مثلاً کہا خرچ وغیرہ ملا کر مج...

668
669

چندے کی رقم سے قبرستان کے لیے جگہ خریدنا کیسا؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےکرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ ہمارےہاں اعوان ٹاؤن لاہورمیں ایک سوسائٹی نےاپنانجی بیت المال قائم کیاہےجس میں زکوۃ وصدقات نافلہ،قربانی کی کھالوں کی رقوم مستحق افرادکےلیےاکٹھاکرکےساراسال تقسیم کی جاتی ہیں۔بیت المال اعوان ٹاؤن سوسائٹی کاایک ذیلی ادارہ ہے۔ان دنوں سوسائٹی قبرستان کےلیےجگہ خریدنےکےپروگرام بنارہی ہےجس کےلیےممبران سوسائٹی سےرقم کامطالبہ کیاگیاہےیہی مطالبہ انتظامیہ نےبیت المال کمیٹی سےبھی کیاہے۔آپ سےگزارش ہےکہ شریعت کی روشنی میں ہمیں اس معاملہ میں جواب عنایت فرمائیں کہ بیت المال کی وہ رقم جوزکوۃ وصدقات نافلہ اورقربانی کی کھالوں کی قیمت کی صورت میں ہمارے پاس موجودہےآیاہم اس رقم کوقبرستان کےلیےجگہ خریدنےمیں استعمال کرسکتےہیں؟ سائل :ذوالفقارعلی(لاہور)

669
670

خریداری کا وکیل اپنا نفع نہیں رکھ سکتا

جواب: قیمت ہی بتائے ، اس پر وہ اپنا نفع نہیں رکھ سکتا۔ یہ دوسری صورت جو بیان ہوئی اس معاملہ میں خاص احتیاط کی ضرورت ہے ، اس صورت میں اضافی رقم نہیں ...

670