سرچ کریں

Displaying 661 to 670 out of 2866 results

661

دعائے قنوت بھول کر رکوع میں چلے جانے سے نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگرکوئی شخص وتر پڑھ رہاتھااوربھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کی بجائےوہ رکوع میں چلاگیا اور پھردوبارہ دعائےقنوت پڑھنےکےلئےواپس پلٹ آیااور دعائےقنوت پڑھ کردوبارہ رکوع کیااورنماز کےآخر میں سجدۂسہو کرلیا،تو اُس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ نوٹ:دوبارہ رکوع اس لئے کیاکہ وہ یہی سمجھتا تھا کہ مجھے دوبارہ رکوع کرنا چاہیے ۔ سائل:محمد حسن رضا(اسلام آباد)

661
662

گوبرکپڑوں پرلگ گیا ہو اور اسی حالت میں نماز بھی پڑھ لی تو کیا حکم ہوگا؟

سوال: بے خبری میں عشاء کی نماز ادا کی لیکن جیکٹ پر بھینس کا گوبر لگا ہوا تھا ، یہ ارشاد فرمائیں کہ نماز ہو گئی یا دوبارہ پڑھنی ہو گی؟‎‎

662
663

حالتِ روزہ میں سرمہ ، تیل اور مہندی لگانے کا حکم ؟

سوال: روزے کی حالت میں سرمہ ڈالنا اور سر یا جسم پر تیل لگانے کا کیا حکم ہے نیز کیا مہندی لگانے سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

663
664

اونٹ والے کا حق ابو جہل سے دلوانے والا واقعہ

جواب: سر کے اوپر ایک بہت بڑا اونٹ کھڑا تھا، اس اونٹ جیسی کوہان،گردن اور دانت ،میں نےکسی اور اونٹ کے نہ دیکھے ۔ اگر میں انکار کرتا تو وہ اونٹ مجھے کھا جاتا۔...

664
665

صلوٰۃ التسبیح میں تسبیحات انگلیوں پر گِننا کیسا ؟

سوال: صلوۃ التسبیح کی نماز میں انگلیوں پر تسبیحات شمارکرنا کیسا ہے؟

665
666

طلاق کے بعد بچے کس کے پاس رہیں گے ؟

سوال: دار الافتاء اہلِ سنت دعوتِ اسلامی سے حاصل کردہ فتویٰ کے مطابق میری بیوی کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں۔ اب صورتِ حال یہ ہے کہ ہمارے دو بیٹے بھی ہیں۔ایک کی عمر نو سال اور دوسرے کی دس سال ہے۔ شرعی اعتبار سے اُن بچوں کو رکھنے اور پالنے کا حق کس کے پاس ہے؟ شرعی حکم بیان فرما دیں۔

666
667

جانورکو حنوط کرواکر گھر میں زینت کے لیے رکھنا کیسا؟

جواب: سرتک کے حصہ کو جیساکہ یاک، ہرن، مارخوروغیرہ کے سر کو یا ہاتھی کے سینگ کوبھی حنوط کروا کر لگاتے ہیں۔ (2)جاندار کی تصویر کی تین ہی صورتیں ہو سکتی ...

667
668

کیا ایک نماز قضا کرنے پر 80 برس جہنم میں لٹکایا جائے گا؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک نماز قضا کرنے پر 80برس جہنم میں لٹکایا جائے گا۔کیا یہ حدیث درست ہے، اگر درست ہے تواس کا حوالہ بیان فرمادیجیے ؟؟سائل: افضال احمد ( via ،میل)

668
669

احرام کی حالت میں عورت کے لیے سرکامسح کرنے کاطریقہ

سوال: احرام کی حالت میں عورت سر کا مسح کس طرح کرے گی؟

669
670

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

جواب: سردی یا زخم یا پھوڑے یا جوؤں کی سخت ایذا کے باعث ہوگا،تو اسے جرم غیر اختیاری کہتے ہیں۔جرم کے غیر اختیاری ہونے پر چاہے تو دَم دے دے، چاہےتو ان تین صور...

670