سرچ کریں

Displaying 6721 to 6730 out of 6957 results

6721

کپ پر کسٹمر کی تصویر بنا کر بیچنا کیسا؟

سوال: میری والدہ آن لائن چیزیں فروخت کرتی ہیں ،کبھی ان کو آرڈر آتا ہے کہ ہمیں ایسا کپ چاہیے، جس پر ہماری تصویر ہو ،تو میری والدہ آگے کسی سے کپ پر اس کسٹمر کی تصویر بنوا کر، کسٹمر کو فروخت کرتی ہیں، تو ان کا ایسا کرنا جائز ہے؟

6721
6722

لمبے بالوں والے آدمی کا پونی ڈالنا کیسا؟

سوال: کیا لمبے بالوں والے آدمی کو پونی ڈالنے کی شرعااجازت ہے؟

6722
6723

بیوی کے انتقال کے بعد اس کے حق مہر کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کسی شادی شدہ عورت کا انتقال ہو گیا اور اس کے شوہر نے ابھی تک حق مہر ادا نہیں کیا تھا، تو اب اس کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟

6723
6724

عورتوں کا میٹل کی چوڑیاں پہننا کیسا؟

سوال: کیا عورت بینگلز(چوڑیاں) پہن سکتی ہے ؟یونہی عورت کے لیے میٹل بینگلز پہننے کا کیا حکم ہے؟

6724
6725

شادی کی سالگرہ منانا کیسا؟

سوال: شادی کی سالگرہ منانا کیسا ہے؟

6725
6726

پیسوں کی شرط کے ساتھ گھوڑے کی ریس لگانا

سوال: ایسے شرط لگانا کہ اگر میرا گھوڑا آگے نکل گیا تو تم مجھے اتنے پیسے دو گے اور اگر تمہارا گھوڑ اآگے نکل گیا تو میں پیسے دوں گا، کیسا ہے؟

6726
6727

ہاتھ میں قرآن پاک لیے، زمین پر بیٹھنے والوں کے پاس ، بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟

سوال: کسی جگہ قرآن خوانی کے دوران کچھ لوگوں کو بیڈ پر اور کچھ کوبیڈکے قریب ہی زمین پر بٹھایا گیا اور زمین پر بیٹھے ہوئے لوگ ہاتھ میں قرآن پاک پکڑ کر تلاوت کر رہے تھے، تو دوسراچے لوگوں کا یوں اوپر بیڈ پر بیٹھنا کیسا ہے؟

6727
6728

کام کے دوران ریکارڈ شدہ تلاوت سننا کیسا؟

سوال: قرآن پاک کی تلاوت سننا لازم ہے،تواگرریکارڈڈ تلاوت قرآن لگائے تواس کا سننا بھی لازم ہے؟اس دوران کام کاج کرسکتے ہیں؟

6728
6729

ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دے،تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دیتا ہے، تو کیا حکم ہے؟

6729
6730

ایک پیر سے بیعت کے باوجود کسی اور کی بیعت کرنا؟

سوال: ایک جامِع شرائط پیر صاحب سے بیعت ہونے کے بعد کسی اور سے مرید ہونا کیسا ہے؟

6730