
غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید اٹلی میں کفار کے ایک ریسٹورنٹ میں نوکری کرتا ہے، اس کے ذمے فوڈ ڈیلیوری کا کام ہے، اس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام ہر طرح کا گوشت پکایا جاتا ہے اور جن کو ڈیلیور کرنا ہوتا ہے ان میں مسلمان بھی ہوتے ہیں اور کفار بھی۔ زید کا کام صرف وہاں سے پیک شدہ ڈبہ اٹھا کر مطلوبہ گھر تک پہنچانا ہوتا ہے ۔ اسے کبھی تو معلوم ہوتا ہے کہ اس پیک میں شراب یا حرام گوشت پر مشتمل کوئی چیز ہے ، لیکن اکثر یہ بھی معلوم نہیں ہوتا ہے کہ اس میں کیا ہے، تو کیا زید کے لیے یہ نوکری کرنا ، جائز ہے؟
کیا بیوی شوہر کے کہنے پر قضا روزہ توڑ سکتی ہے؟
تاریخ: 28ذو الحجۃ الحرام 1443 ھ/28جولائی 2022 ء
عمرہ کرنےوالے پرطواف وداع ہے یانہیں؟
جواب: حج کے بعد مکہ شریف سے رخصت ہوتے ہوئے کیا جاتاہے جبکہ آپ حج کے لیے نہیں بلکہ عمرہ کے لیے گئے ہیں اور عمرہ کرنے والے پر طواف وداع واجب نہیں ہے ۔...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔
مکہ مکرمہ سے مسجدِ عائشہ جا کر واپسی بلا احرام مکہ میں آجانے کا حکم
جواب: حج کاارادہ نہ ہوتو احرام ضروری نہیں، بلا احرام آسکتے ہیں۔ لہٰذا مذکورہ اسلامی بہن جب عمرہ یاحج کاارادہ کیے بغیر مسجدعائشہ سے مکہ مکرمہ بلا احرام آئی ...
مکہ کے ہوٹل سے احرام باندھ کر دو عمرے ادا کئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: حج میں ہے:”حلی اور حرم میں رہنے والے یا وہ لوگ جو آفاق سے آکر حلی یا مکی کے حکم میں ہوگئے یہ لوگ عمرے کے احرام کو صحیح جگہ سے نہیں باندھیں ، تو کیا اح...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
سوال: گائے کے پیٹ میں دو قسم کی اوجھڑی ہوتی ہے۔ ایک بڑی اور ایک اس کے ساتھ بٹوے (پرس) کی شکل میں چھوٹی ہوتی ہے۔ اس میں بھی پیٹ کی طرح گوبر اور غلاظت بھری ہوتی ہے، اس کو پتوجڑی کا نام دیا جاتا ہے۔اس کو اکثر لوگ اب بیچتے ہیں ، جو بیرون ملک ایکسپورٹ ہوتی ہے ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ان سے کاسمیٹک کا سامان بنتا ہے۔ اللہ بہتر جانے اس کا کیا ہوتا ہے،لیکن آنکھوں دیکھا حال ہے کہ اس کی مالیت کافی ہے،یعنی ایک پتوجڑی کی قیمت فی الوقت 1500روپے تک بھی گئی ہے۔اس پتوجڑی میں بڑے پیٹ کی بنسبت زیادہ نجاست پائی جاتی ہے، اس کا صاف کرنا بھی انتہائی مشکل امر ہے۔عرض یہ ہے کہ ایک مسلمان کے لیے اس کی خرید وفروخت کرناکیسا ہے؟نیز اس کی رقم کسی دینی کا م میں خرچ کرنایا کسی غریب کودے دینا کیساہے؟ یادرہےکہ ہمارے ہاں اکثر لوگ بیرون ممالک ایکسپورٹ کرنے کے لیےخریدتے ہیں،کھانے کےلیے بہت کم لوگ خریدتےہیں۔
عورت کا کزن کے بیٹے کے ساتھ عمرہ پرجانا
جواب: حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو ۔ صحیح مسلم میں ہے:” عن ابی سعید الخدری قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم لا یحل لامرأۃ تؤمن ...
آفاقی کا بغیر احرام کے حرم جانا
جواب: حج و عمرہ کا ارادہ ہو یا نہ ہو۔ لہذا آپ کے لئے بغیر احرام ہوٹل میں آرام کرنے کے لیے مکہ مکرمہ جانا، جائز نہیں ہے، آپ پر لازم ہے کہ میقات میں داخل ہونے...
اولیاء اللہ کے لئے نوافل ادا کرنا
جواب: حج کو جانے والوں سے فرمایا:’’من يضمن لی منكم ان يصلی لی فی مسجد العشار ركعتين، او اربعا، و يقول هذه لابی هريرة‘‘تم میں سے کون مجھے اس چیز کی ضمانت دیت...